Book Name:Farishton Ki Duain Lijiye
الْمُبارَک میں چندے اور بقرعید میں کھالوں کے لیے کوشش کرکے جو عاشقانِ رسول میرا دل خوش کرتے ہیں، تُوان سے ہمیشہ کے لیے خوش ہوجا اور ان کے صدقے مجھ پاپی و بدکار، گنہگاروں کے سردار سے بھی سدا کے لیے راضی ہوجا، یا اللہ پاک جو اسلامی بھائی (عذر نہ ہونے کی صورت میں) ہر سال 3ماہ کے روزے رکھنے اور ہر برس جَمَادَی الاُخْرٰی میں رسالہ کفن کی واپسیاور ماہ رَجَب شریف میں آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کا مہینااور شَعْبانُ الْمُعَظَّم میں فیضانِ رَمضان ( مکمل) پڑھ یا سُن لینے کی سعادت حاصل کرے مجھے اور اُس کو دنیا اور آخرت کی بھلائیاں نصیب فرما اور ہمیں بےحساب بخش کر جنّت الفردوس میں اپنے مَدَنی حبیب صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم کے پڑوس میں اِکٹھا رکھ۔اٰمِیْن بِجَاہِ خَاتَمِ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد