Book Name:Farishton Ki Duain Lijiye
اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات عنایَت فرمائیں گے۔تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول ان مدنی مذاکروں میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں رسالہ فیضان ایام کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ پر رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے شیئر (Share) بھی کیجیے! قرآنِ پاک میں جہاں جہاں اللہ پاک نے اے ایمان والو! کہہ کر ایمان والوں کو خصوصی احکامات عطا فرمائے ہیں، اُن تمام آیات کو مکتبۃُ المدینہ نے اس ایک خوبصورت کتاب بنا م اے ایمان والو میں جمع کر دیا ہے۔یہ کتاب ہمیں براہِ راست اللہ پاک کے فرامین کو سمجھنے، یاد رکھنے اور اپنی زندگی میں نافذ کرنے کا بہترین ذریعہ فراہم کرتی ہے۔
اس کتاب کی عام قیمت 1000 روپےہے لیکن کل یعنی19 دسمبر کو ہونے والے ذہنی آزمائش پروگرام کے فائنل تک آپ یہ کتاب خصوصی ڈسکاؤنٹ کے ساتھ مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 820 روپے میں قیمتاً طلب فرماسکتے ہیں ۔
ہفتہ ماہنامہ فیضان مدینہ ؛ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اسپیشل بکنگ آفر (Special Booking Offer) دعوت اسلامی کا ماہنامہ فیضان مدینہ۔ 14 دسمبر 2025 سے 21 دسمبر 2025 تک بُک(Book) کیا جا سکتا ہے۔