• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فرشتوں کی دعائیں لیجئے arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    فرشتوں کی دعائیں لیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مریضوں کی عیادت کیا کرو! اور غریبوں کے لیے کپڑوں کا اہتمام کیا کرو...!! روایت کے الفاظ ہیں کہ اس کے بعد حضرت موسیٰ  علیہ السَّلام  نے یہ دونوں کام اپنے اُوپر لازم کر لیے۔([1])

    سُبْحٰنَ اللہ!پیارے اسلامی بھائیو!ذرا اندازہ لگائیے!یہ کتنا عظیمُ الشَّان کام ہے، مسلمان بھائی بیمار ہو گیا تو اُس کے پاس جا کر عِیَادت کرنی ہے،اُس کا حال اَحْوال پوچھنا ہے، ثواب کتنا بڑا ہے۔

    وہ تو نہایت سستا سودا بیچ رہے ہیں جنّت کا                 ہم مفلس کیا مول چُکائیں،اپنا ہاتھ ہی خالی ہے([2])

    وضاحت:دو عالم کے مالک ومختار، حبیبِ پروردگار  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  تو جنت کو بہت کم قیمت میں فروخت فرما رہے ہیں، مگر ہم غریب اس کا سودا کیسے   کریں؟ اپنے پلّے تو کچھ بھی نہیں ہے۔

    کسی مسلمان کو حقیر مت سمجھیے...!!

    پیارے اسلامی بھائیو!   ہمارے ہاں ایک سوچ پائی جاتی ہے،لوگ ثواب کے معاملے میں بھی اسٹیٹس کا لحاظ کرتے ہیں مثلاً عیادت ہی کو لے لیجیے! کوئی مسلمان بھائی بیمار ہو جائے تو یہ دیکھا جاتا ہے کہ ہمارے سٹیٹس (Status)کا بندہ ہے یا نہیں ہے، اگر نوکر بیمار ہو جائے تو سیٹھ صاحِب اس کی عیادت میں شرم محسوس کرتے ہیں، ملازِم بیمار ہو جائے تو مالِک حضرات اُس کی عیادت کے لیے جانے میں اپنی بےعزّتی محسوس کرتے ہیں، اسی طرح امیر غریب کا بھی فرق کیا جاتا ہے۔ یہ بہت غلط بات ہے۔

    ہر ایک چیز سے پیدا خُدا کی قدرت ہے                     کوئی بڑا کوئی چھوٹا یہ اس کی حکمت ہے


     

     



    [1]...الروض الفائق فی المواعظ و الرقائق، صفحہ:92۔

    [2]...حدائقِ بخشش ،صفحہ:186۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • فرشتے نے دُعا سکھائی
    • روایت سے ملنے والے سبق
    • بےگُنَاہ زبان سے دُعا مانگو...!!
    • بےگُنَاہ زبانیں
    • فرشتوں کی دُعائیں لینے کے طریقے
    • توبہ کرنے والا اللہ پاک کا مَحْبُوب ہے
    • تَوبَہ کے چند فائدے
    • پہلی صَفْ میں نماز پڑھیے!
    • پہلی صَفْ والے آگے بڑھنے والے ہیں
    • نمازِ باجماعت کے فضائل
    • صفِ اَوَّل میں نماز کا ثواب
    • صَفِ اَوَّل سے مَحْرُومی سُستی کا سبب ہے
    • نماز کی جگہ بیٹھے رہیے...!!
    • فرشتے مغفرت کی دُعا کرتے ہیں
    • عیادت کیا کیجیے!
    • عیادت کرنا سُنّت ہے
    • مخلوق کی تعداد کے برابر نیکیاں
    • کسی مسلمان کو حقیر مت سمجھیے...!!
    • پیٹھ پیچھے دُعائیں کرنا
    • 360 دوستوں کے لیے دُعا
    • حضرت فاطمۃ الزہراء رَضِیَ اللہ عنہا کا جذبۂخیر خواہی
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم رجب کے روزے رکھتے
    • سحری کرنے والوں کے لیے دُعائیں
    • جو مانگے گا عطا کیا جائے گا
    • ایک جنتی نہر کا نام رجب ہے
    • رجب کا روزہ گناہوں کا کفارہ ہے
    • فرشتوں کی دُعائیں لینے کے چند طریقے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • خوشخبری
    • رجب کے مدنی مذاکروں کا اعلان
    • گلے ملنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • رَجَب شریف سے مُتَعَلِّق مکتوبِ عطّار
    • رجب کے ابتدائی 3روزوں کی فضیلت
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami