• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • فرشتوں کی دعائیں لیجئے arrow icon
    • page 26
    book-logo
    book_icon
    فرشتوں کی دعائیں لیجئے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مسلمان قرآنِ کریم سے بہت دُور ہوتے جا رہے ہیں *بہت لوگوں کو اُوپر دیکھ کر بھی دُرست قرآنِ مجید پڑھنا نہیں آتا *جو پڑھ لیتے ہیں وہ بھی تَجْوِید اور مخارج کی ایسی غلطیاں کرتے ہیں، جن کے سبب نماز ہی نہیں ہوتی۔

    الحمد للہ! عاشقانِ رسول کی دینی تنظیم دعوتِ اسلامی مختلف مساجد اور مقامات پر  روزانہ کی بنیاد پر مدرسۃ ُالمدینہ بالغان کی کلاسز لگا  کر قرآن کریم کا فیضان عام کرنے میں مَصْرُوف ہے *جن میں دُرُست تجوید و قراءت کے ساتھ قرآن کریم پڑھنا سکھایا جاتا ہے *فرض عُلُوم بھی بتائے جاتے ہیں *سنّتیں  اور آداب بھی سکھائے جاتے ہیں اور *ترجمہ و تفسیر سُننے کا بھی موقع ملتا ہے۔ آپ بھی اس میں شرکت کیا کیجیے! اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! بہت برکتیں ملیں گی۔ آئیے! ترغیب کے لیے ایک مدنی بہار سنتے ہیں۔

    فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی

    حیدرآباد، (سندھ، پاکستان) کے رہنے والے ایک اسلامی بھائی کا بیان ہے: میں ایک فیشن ایبل(Fashionable) نوجوان تھا، دُنیا کی موج مستی میں گم، اپنی آخرت کے انجام سے غافِل زِندگی کے دِن گزار رہا تھا، میری گُنَاہوں بھری زِندگی میں بہار یُوں آئی کہ مجھے مدرسۃُ المدینہ بالغان میں داخلے کی سَعَادت مل گئی، بَس پھر میری خوش بختی کے سفر کا آغاز ہو گیا، مدرسۃُ المدینہ بالغان کی برکات نے میرے تاریک دِل کو خوفِ خدا اور عشقِ مصطفےٰ  صَلَّی اللہ علیہ وَآلہٖ و َسَلَّم  سے روشن کر دیا،اس میں مجھے قرآنِ پاک کی تعلیم کے ساتھ ساتھ سُنتوں پر عمل کا جذبہ بھی ملا اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی سَعَادت بھی نصیب ہوئی۔ الحمد للہ!مدرسۃُ المدینہ بالغان میں پڑھنے کی برکت سے میری زِندگی میں بہار آ گئی، فیشن پرستی، موج مستی سے نجات بھی مِل گئی۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • فرشتے نے دُعا سکھائی
    • روایت سے ملنے والے سبق
    • بےگُنَاہ زبان سے دُعا مانگو...!!
    • بےگُنَاہ زبانیں
    • فرشتوں کی دُعائیں لینے کے طریقے
    • توبہ کرنے والا اللہ پاک کا مَحْبُوب ہے
    • تَوبَہ کے چند فائدے
    • پہلی صَفْ میں نماز پڑھیے!
    • پہلی صَفْ والے آگے بڑھنے والے ہیں
    • نمازِ باجماعت کے فضائل
    • صفِ اَوَّل میں نماز کا ثواب
    • صَفِ اَوَّل سے مَحْرُومی سُستی کا سبب ہے
    • نماز کی جگہ بیٹھے رہیے...!!
    • فرشتے مغفرت کی دُعا کرتے ہیں
    • عیادت کیا کیجیے!
    • عیادت کرنا سُنّت ہے
    • مخلوق کی تعداد کے برابر نیکیاں
    • کسی مسلمان کو حقیر مت سمجھیے...!!
    • پیٹھ پیچھے دُعائیں کرنا
    • 360 دوستوں کے لیے دُعا
    • حضرت فاطمۃ الزہراء رَضِیَ اللہ عنہا کا جذبۂخیر خواہی
    • آقا صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم رجب کے روزے رکھتے
    • سحری کرنے والوں کے لیے دُعائیں
    • جو مانگے گا عطا کیا جائے گا
    • ایک جنتی نہر کا نام رجب ہے
    • رجب کا روزہ گناہوں کا کفارہ ہے
    • فرشتوں کی دُعائیں لینے کے چند طریقے
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی
    • قرآن ٹیچر موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • خوشخبری
    • رجب کے مدنی مذاکروں کا اعلان
    • گلے ملنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • رَجَب شریف سے مُتَعَلِّق مکتوبِ عطّار
    • رجب کے ابتدائی 3روزوں کی فضیلت
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami