Ronay Wali Ankhain Mango

Book Name:Ronay Wali Ankhain Mango

کی ایک بڑی ہی پیاری کتاب ہے ، مِنْہَاجِ الْعَابِدِیْن۔ اس کتاب میں آپ  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ    نے دنیا و آخرت کو سنوارنے والی  کئی ایک باتوں کو بیان کیا ہے۔اس کتاب کو مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے750روپے میں طلب فرمائیے! خُود بھی مطالعہ کیجیےاور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیے۔

خوشخبری

ہفتہ ماہنامہ فیضان مدینہ ؛ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی اسپیشل بکنگ  آفر (Special Booking Offer) دعوت اسلامی کا   ماہنامہ فیضان مدینہ۔ 14 دسمبر 2025 سے 21 دسمبر 2025 تک بُک(Book) کیا جا سکتا ہے۔

قیمتیں: *  رنگین شمارہ: 3700 روپے* سادہ شمارہ: 2300 روپے* انگلش شمارہ: 5500 روپے* عربی شمارہ: 2000 روپے۔

انعامات:بکنگ کرنے والوں میں  خوش نصیب افراد کو انعامات ملیں گے۔ مثلاً * پین قرآن* تفسیر* سیرت خَاتَمَ النَّبِیّٖن صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم *  مسکی پرفیوم*  ماہنامہ کی فری بکنگ وغیرہا۔ جلدی بکنگ کرائیں اور انعامات جیتنے کا موقع پائیں!

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ پیارے آقا  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نےفرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِی فَقَدْ اَحَبَّنِی وَمَنْ اَحَبَّنِی كَانَ مَعِیَ فِی الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبّت کی اس نے مجھ سے محبّت کی اور جس نے مجھ سے محبّت کی وہ جنّت