Book Name:Ronay Wali Ankhain Mango
اعلیٰ حضرت) *اس ایپلی کیشن میں امامِ اہل سنّت، سیدی اعلیٰ حضرت، امام احمد رضا خان رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کے مشہورِ زمانہ نعتیہ مجموعہ حدائقِ بخشش اور نغماتِ رضا شامل ہیں *جن کو حروفِ تہجی کی ترتیب پر شامل کیا گیاہے *اپنے مطلوبہ کلام کو سرچ (Search) کرنے کا آپشن موجود ہے *اس ایپلی کیشن میں مَدَنی چینل کا سلسلہ نغماتِ رضا (یعنی حدائقِ بخشش کے مخصوص کلام) کو بھی شامل کیا گیا ہے جن کو باآسانی آڈیو اور ویڈیو میں ملاحظہ کیا جا سکتاہے۔ یہ ایپلی کیشن خود بھی انسٹال کریں اور اپنے پیاروں کو بھی شیئر کریں اور اپنےدل کو اللہ پا ک کے آخری نبی، رسولِ ہاشمی صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم کی محبّت سے مُنوّر کریں۔
صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْبِ! صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد
*ہر ہفتے امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مدنی چینل پر عشا کے بعد(تقریباً 8بجے) اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا، جس میں امیر اہلسنت مولانا محمد الیاس عطّار قادری دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنّت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں انگوٹھے چومنے کی برکتیں رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجیے! * امام محمد غزالی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ