• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنمی وادی وَیْل کے حقدار کون؟ arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    جہنمی وادی وَیْل کے حقدار کون؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    429095

    7187

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ 3 بُرے اَعْمَال ہیں، جو وَیْل نامی جہنمی وادی کا حق دار بنانے والے ہیں: (1):مُنہ پر عیب نکالنا (یعنی طعنے دینا) (2):پیٹھ پیچھے بُرائی (یعنی غیبت) کرنا (3):اور مال جمع کرنا۔  افسوس یہ تینوں بُرائیاں آج کل ہمارے ہاں عام پائی جا رہی ہیں۔

    طعنے دینا منع ہے

    قرآنِ کریم میں ایمان والوں کو فرمایا گیا:

    وَ لَا تَلْمِزُوْۤا اَنْفُسَكُمْ وَ لَا تَنَابَزُوْا بِالْاَلْقَابِؕ- (پارہ:26 ،الحجرات:11)

    تَرجَمہ کَنْزُ الْعِرْفان:اور آپس میں کسی کو طعنہ نہ دو اور ایک دوسرے کے برے نام نہ رکھو۔

    دیکھئے! کتنے صاف لفظوں میں ہمیں طعنہ دینے سے منع کر دیا گیا ہے مگر افسوس! آج کل ہمارے ہاں طعنے دینا، مُنہ پر عیب لگانا بہت معمولی سمجھا جانے لگا ہے  *  کوئی غریب  ہو تو اسے غربت کا طعنہ دیا جاتا ہے  * کسی کا رنگ کالا ہو تو طعنہ * قد چھوٹا ہو تو طعنہ  * کوئی زیادہ لمبا ہو تو طعنہ  * کوئی موٹا ہو تو طعنہ  * کوئی کمزور ہو تو طعنہ  * کسی کے ہاں اَوْلاد نہ ہو رہی ہو تو طعنہ  * کوئی بیچارہ اَن پڑھ یا کم پڑھا لکھا ہو تو طعنہ  * کسی کا رشتہ نہ ہو پا رہا ہو تو طعنہ  * کسی شاگرد سے غلطی ہو جائے تو طعنہ کہ تمہارے پہلے کے استاد یا ماں باپ نے تمہیں یہی کچھ سکھایا ہے؟  * مرید سے غلطی ہو جائے تو طعنہ کہ تمہارے پِیر نے یہی تربیت(Training) کی ہے؟  * کسی تنظیم یا تحریک سے وابستہ فرد سے غلطی ہو جائے تو اس تحریک کو چلانے والوں کو طعنہ...!! غرض؛ طعنے دینا آج کل ایک فیشن بن چکا ہے، لوگ باتوں باتوں میں ایسے ایسے طعنے دے جاتے ہیں کہ سامنے والے کا دِل ٹوٹ پُھوٹ جاتا ہے مگر اس کاکوئی اِحْساس تک نہیں کیا جاتا۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ڈرو! اس آگ سے...!
    • جہنّم کا مختصر تعارُف
    • جہنمیوں کا حال بےحال
    • جہنّم بہت ہی ہولناک ہے
    • جہنّم سے بچنے کی بھرپُور کوشش کرو!
    • جہنّم کی وادِی وَیْل کا تعارُف
    • وَیْل کا حقدار بنانے والے اَعْمَال
    • (1):کافِر وَیْل کے حقدار ہیں
    • کفر سے نفرت کیجئے!
    • سلامتئ ایمان کی فِکْر کیجئے!
    • خُفیہ تدبیر سے بےخوفی سخت نقصان دِہ ہے
    • حضرت سفیان ثَوری رَحمۃُ اللہِ علیہ کا خوفِ خُدا
    • (2):ناپ تَول میں کمی کرنا
    • ناپ تول میں کمی کی چند صُورتیں
    • ناپ تول میں کمی کا وبال
    • (3):نمازوں میں سُستی کرنا
    • نَماز سے غفلت کی چند صُورتیں
    • نَماز سے غفلت کا وبال
    • بے نَمازی کی 3 شامتیں
    • (4-5-6): وَیْل کا حق دار بنانے والے 3 اَعْمَال
    • طعنے دینا منع ہے
    • طعنے دینا اسلامی شان کے خِلاف ہے
    • طعنے کے جواب میں طعنہ مت دیجئے!
    • غیبت کرنا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • مال جمع کرنا
    • تمہیں ہلاک کیا مال کی زیادہ طلبی نے
    • جائیداد نہ بناؤ! ورنہ دُنیا کے ہو کر رہ جاؤ گے
    • مال کو آگے بھیج دو...!!
    • مال تو جمع کیا مگر...!!
    • قبر کا ساتھی کون...؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی کورسز
    • 63 روزہ کورس نے زندگی بدل دی
    • روحانی علاج اور استخارہ موبائل ایپلی کیشن
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami