• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنمی وادی وَیْل کے حقدار کون؟ arrow icon
    • page 33
    book-logo
    book_icon
    جہنمی وادی وَیْل کے حقدار کون؟
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    429110

    7187

    جو شَخْص  یہ دُرُودِ پاک پڑھے اگر کھڑا تھا تو بیٹھنے سے پہلے اور بیٹھا تھا تو کھڑے ہونے سے پہلے اُس کے گُناہ مُعاف کردیئے جائیں گے ۔([1])

    (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے

    صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    جویہ دُرُودِ پاک پڑھتا ہے اُس پر رَحْمت کے 70 دروازے کھول دئیے جاتے ہیں۔([2])

    (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب

    اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی سَیِّدِنَامُحَمَّدٍعَدَدَمَافِیْ عِلْمِ اللّٰہِ  صَلَاۃً دَآئِمَۃً  ۢبِدَوَامِ مُلْکِ اللّٰہ

    عَلّامہ اَحْمد صاوِی رحمۃُ اللہِ عَلَیْہ بَعْض بُزرگوں سے نَقْل کرتے ہیں: اِس دُرُود شریف کو ایک بارپڑھنے سے چھ۶ لاکھ دُرُودشریف پڑھنے کاثواب حاصِل ہوتا ہے۔([3])

    (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:

    اَللّٰہُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہٗ

    ایک دن ایک شَخْص آیا تو حُضُورِ اَنْور صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نے اُسے اپنے اور صِدِّیْقِ اکبر رَضِیَ اللہُ عنہ کے درمِیان بِٹھا لِیا۔ اِس سے صَحابۂ کرام عَلَیْہِمُ الرِّضْوَان کوحیرت ہوئی کہ یہ کون بڑے مرتبے والا شخص ہے ! جب وہ چلا گیا تو سرکار صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا: یہ جب مجھ پر دُرُودِ پاک پڑھتا ہے تو یوں پڑھتا ہے ۔([4])


     

     



    [1]...اَفْضَلُ الصَّلاۃ، صفحہ:65۔

    [2]...قَوْلُ البَدِیْع، باب ثانی، صفحہ:277۔

    [3]...اَفْضَلُ الصلاۃ، صفحہ:149۔

    [4]...قَوْلُ البَدِیْع،  باب اَوَّل،  صفحہ:125۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • ڈرو! اس آگ سے...!
    • جہنّم کا مختصر تعارُف
    • جہنمیوں کا حال بےحال
    • جہنّم بہت ہی ہولناک ہے
    • جہنّم سے بچنے کی بھرپُور کوشش کرو!
    • جہنّم کی وادِی وَیْل کا تعارُف
    • وَیْل کا حقدار بنانے والے اَعْمَال
    • (1):کافِر وَیْل کے حقدار ہیں
    • کفر سے نفرت کیجئے!
    • سلامتئ ایمان کی فِکْر کیجئے!
    • خُفیہ تدبیر سے بےخوفی سخت نقصان دِہ ہے
    • حضرت سفیان ثَوری رَحمۃُ اللہِ علیہ کا خوفِ خُدا
    • (2):ناپ تَول میں کمی کرنا
    • ناپ تول میں کمی کی چند صُورتیں
    • ناپ تول میں کمی کا وبال
    • (3):نمازوں میں سُستی کرنا
    • نَماز سے غفلت کی چند صُورتیں
    • نَماز سے غفلت کا وبال
    • بے نَمازی کی 3 شامتیں
    • (4-5-6): وَیْل کا حق دار بنانے والے 3 اَعْمَال
    • طعنے دینا منع ہے
    • طعنے دینا اسلامی شان کے خِلاف ہے
    • طعنے کے جواب میں طعنہ مت دیجئے!
    • غیبت کرنا
    • غیبت کی تباہ کاریاں
    • مال جمع کرنا
    • تمہیں ہلاک کیا مال کی زیادہ طلبی نے
    • جائیداد نہ بناؤ! ورنہ دُنیا کے ہو کر رہ جاؤ گے
    • مال کو آگے بھیج دو...!!
    • مال تو جمع کیا مگر...!!
    • قبر کا ساتھی کون...؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: مدنی کورسز
    • 63 روزہ کورس نے زندگی بدل دی
    • روحانی علاج اور استخارہ موبائل ایپلی کیشن
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم:
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami