• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • دِل کی اِصْلاح کیوں ضروری ہے arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    دِل کی اِصْلاح کیوں ضروری ہے
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کرنی پڑتی ہے ،  نیک اَعْمَال سے آہستہ آہستہ دِل پاک ہوتا ہے بلکہ دِل گُنَاہوں کی سیاہی میں اَٹا ہوا ہو تو ایک طویل عرصہ تَو نیکیوں کی عادَت  بناتے لگ جاتا ہے ،  پھر کہیں دِل کی سیاہی اُترنا شروع ہوتی ہے مگر جلد باز آدمی اتنا صبر نہیں کرتا ،  وہ دو چار دِن کوشش کرتا ہے ،  بظاہِر فائدہ نہیں دیکھتا تو ہمّت ہار بیٹھتا ہے یُوں اس کے لئے دِل کی اِصْلاح کر پانا انتہائی دُشوار ہو جاتا ہے۔ اس لئے دِل کی اِصْلاح چاہئے تو ضروری ہے کہ آدمی جلد بازی چھوڑ دے اور دِل کی صَفَائی کے لئے نیکیوں میں لگا رہے ،  کوشش کرتا رہے۔  ہمارے آقا و مولیٰ ،  مکی مدنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ عَلَیْہ وَآلِہٖ وَسَلَّم نے فرمایا :  ہمارا یہ دین بہت مضبوط ہے لہٰذا نرمی کے ساتھ اس میں آگے بڑھو کیونکہ کاشتکارنہ تو زمین کو بالکل اکھیڑ دیتا ہے نہ ہی اس کا اوپر والاحصہ پہلے جیسا چھوڑتا ہے۔ ( [1] )   ( 2 )  : عُجْلَت کے سبب دِل کے سخت ہو جانے کی دوسری وجہ ہے کہ  دِل کی اِصْلاح کےلئے وَرَع  ( یعنی پرہیزگاری مثلاً گُنَاہوں سے بچنا )  بہت ضروری ہے اور پرہیزگاری کی اَصْل یہ ہے کہ بندہ ہر کام ٹھہر کر ،  غور و فِکْر سے کرے ،  جب آدمی صبر وتحمل اور غور وفکر کے بجائے جلد بازی سے کام لے گا ،  غور و فِکْر نہیں کرے گا تو اس کا گُنَاہوں میں مبتلا ہو جانے کا سخت اندیشہ ہے ،  مثلاً وہ بےسوچے سمجھے بولنے کا عادِی ہوا تو جھوٹ ،  غیبت ،  چغلی وغیرہ گُنَاہوں میں پڑ سکتا ہے ،  اگر بغیر سوچے سمجھے کھانے کا عادِی ہے تو حرام کھانے میں مبتلا ہو سکتا ہے ،  یوں جلد باز کا گُنَاہوں سے بچ پانا سخت دُشْوار ہے اور اگر گُنَاہوں سے نہ بچ پایا تو دِل  کی اِصْلاح کیسے ہو گی ؟  بلکہ گُنَاہوں کی مزید سیاہی  دِل پر چڑھتی جائے گی۔


     

     



    [1]...الزہد لابن المبارک ،  صفحہ : 415 ،  حدیث : 1178۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • طالِبِ عِلْمِ دِین کی نصیحت
    • دِل ٹھیک ہے تو سب ٹھیک ہے
    • پاکیزہ دِل کی برکات
    • نیکی اور گُنَاہ کی انوکھی پہچان
    • اُنگلی کی رگ پَھڑک اٹھتی
    • دِل ہی انسان کی اَصْل طاقت ہے
    • دُنیوی ترقی کو دوام کب ملتا ہے ؟
    • قوموں کے پُرانے مرض کا عِلاج
    • مُرْدَہ دِل والوں جیسے مَت ہو جاؤ... ! !
    • سب سے بڑی سزا
    • اللہ پاک دِل دیکھتا ہے
    • اللہ پاک کے قُرْب کا حق دار کون ہے ؟
    • دِل سب سے قیمتی تجوری ہے
    • دِل کی 4 بیماریاں اور ان کے علاج
    • ( 1 ) : دِل کی سختی کا پہلا سبب : لمبی اُمِّید
    • ہر قَدم پرموت کا تَصَوُّر
    • دُنیا 3سانسوں کی ہے
    • موت کو قریب جانیئے !
    • ( 2 ) : حَسَد
    • ( 3 ) : جَلد بازی
    • ( 4 ) : تکبُّر
    • دِل کی اِصْلاح کے چند مزید نسخے
    • دِل کی سختی کے 3 روحانی علاج
    • 12دینی کاموں میں ایک دینی کام : تفسیر سننے سنانے کا حلقہ
    • ویزے مل گئے
    • ”القرآن الکریم“ ایپلی کیشن
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • ( 3 ) رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • ( 2 ) تمام گُناہ مُعاف
    • ( 1 ) شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • ( 4 ) چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • ( 5 ) قُربِ مُصْطَفٰے صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم :
    • ( 6 ) دُرُودِ شَفاعت
    • ( 1 ) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • ( 2 ) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami