Book Name:Dil Ki Islah Kyun Zaroori Hai

( 1 )  ایک ہزار د ن تک  نیکیاں

جَزَی اللّٰہُ عَنَّا مُحَمَّدًا مَّا ھُوَ اَھْلُہٗ

حضرتِ ابنِ عباس رَضِیَ اللہ عنہ سے رِوایت ہے کہ سرکارِمدینہ صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم نےفرمایا  : اس کوپڑھنے والے کے لئے 70فِرِشتے 1ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔ ( [1] )  

 ( 2 )  گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی

لَآ اِلٰہَ اِلَّااللہ الْحَلِیْمُ الْـکَرِیْمُ  ، سُبحٰنَ اللہ ِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَرَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِیْم

 ( حِلْم اور کرم فرمانے والے اللہ پاک کے سِوا کوئی عبادت کے لائق نہیں ،  اللہ پاک ہے ،  سات آسمانوں اور عظمت والے عرش کا ربّ )

فرمانِ مصطفےٰ  صَلّی اللہ عَلَیْہ وآلِہ وسَلَّم  : جس نے اس دُعا کو3مرتبہ پڑھا ،  گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصل کرلی۔ ( [2] )



[1]...مَجْمَعُ  الزَّوائِد ،  کِتَابُ الْاَدْعِیَہ ،  جلد : 10 ،  صفحہ : 254 ،  حدیث : 17305۔

[2]...تاریخ اِبْنِ عَسَاکِر ،  جلد : 19 ،  صفحہ : 155 ،  حدیث : 4415۔