• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ زِلْزال (اور عبرت و نصیحت) arrow icon
    • page 18
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ زِلْزال (اور عبرت و نصیحت)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سکتا ، روزِ قیامت ہمارا چھوٹے سے چھوٹا عمل بھی ہمارے سامنے کر دیا جائے گا۔ حضرت لقمان حکیم رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہ نے ایک بار اپنے بیٹے کو نصیحت فرمائی ، جسے اللہ پاک نے قرآنِ کریم میں ذِکْر فرمایا ، ارشاد ہوتا ہے :

    یٰبُنَیَّ اِنَّهَاۤ اِنْ تَكُ مِثْقَالَ حَبَّةٍ مِّنْ خَرْدَلٍ فَتَكُنْ فِیْ صَخْرَةٍ اَوْ فِی السَّمٰوٰتِ اَوْ فِی الْاَرْضِ یَاْتِ بِهَا اللّٰهُؕ-

      (پارہ : 21 ، سورۂ لقمان ، آیت : 16)

    ترجمہ کنز الایمان : اے میرے بیٹےبُرائی اگر رائی کے دانہ برابر ہو ، پھر وہ پتھر کی چٹان میں یا آسمانوں میں یا زمین میں کہیں ہو ، اللہ اسے لے آئے گا۔

    یعنی اے میرے بیٹے! بُرائی اگر رائی کے دانے کے برابر (بالکل چھوٹی سی) ہو ، پھر اتنی چھوٹی ہونے کے ساتھ ساتھ وہ کسی بھی جگہ میں ہو ، وہ جگہ کتنی ہی پوشیدہ ہو ، مثلاً پتھر کی چٹان میں ہو یا آسمانوں میں ہو یا زمین میں ہو ، وہ بُرائی ہر گز ہرگز اللہ پاک سے نہیں چھُپ سکتی ، اللہ پاک قیامت کے دِن اس بُرائی کو حاضِر کر دے گا اور اس کا حساب فرمائے گا۔ ([1])  

    اَعْمال نامے میں سب کچھ موجود ہوگا

    آہ! وہ وقت...! آہ! وہ قیامت کا میدان...! جب سُورج سَوا مِیل کے فاصلے پر رِہ کر آگ برسا رہا ہو گا ، تانبے کی دہکتی ہوئی زمین ہو گی ، لوگ گرمی سے بےتاب ، پسینے سے شرابُور ہوں گے ، کچھ تو اپنے ہی پسینے میں ڈبکیاں لے رہے ہوں گے ، حضرت آدَم عَلَیْہِ السَّلَام سے لے کر قیامت تک آنے والے تمام انسان میدانِ محشر میں ہوں گے ، آہ! اُس وقت ہمارا اَعْمال نامہ ہمارے ہاتھ میں تھما دیا جائے گا... آہ! صد کروڑ آہ! مُجْرِم و گنہگار جب


     

     



    [1]... تفسیر صراط الجنان ، پارہ : 21 ، سورۂ لقمان ، زیرِ آیت : 16 ، جلد : 7 ، صفحہ : 493۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سورہ زلزال کی فضیلت
    • زِندگی بھر کے لئے زبردست نصیحت
    • سورہ زلزال کا مرکزی مضمون
    • سورہ زِلْزال کی پہلی آیت کی وضاحت
    • زلزلہ قیامت کی شِدَّت کا بیان
    • زلزلہ قیامت کی ایک مِثَال سے وضاحت
    • زلزلہ قیامت کی ہولناکیاں
    • سُورہ زِلْزَال کی دوسری آیت کی وضاحت
    • سُورہ زِلزال کی تیسری آیت کی وَضَاحت
    • سورہ زِلْزَال ، آیت : 4-5 کی وَضَاحت
    • روزِ قیامت زمین گواہی دے گی
    • راستے کو ذِکْرُ اللہ کا گواہ بناتے
    • سات ڈھیلے پہاڑ بن گئے...!
    • سورہ زِلْزال کی آیت : 6 کی وضاحت
    • سُورہ زِلزال کی آیت : 7-8 کی وضاحت
    • وقت برباد کرنا اندازِ مسلمانی نہیں ہے!
    • کل کا انتظار مت کیجئے...!
    • کوئی بُرائی چھپ نہیں سکتی...!
    • اَعْمال نامے میں سب کچھ موجود ہوگا
    • معمولی سی لاپرواہی کا انجام
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)اور طوفانِ بدتمیزی
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خَوف
    • “ نیو ائیر نائٹ “ کے پروگراموں کی تباہ کاریاں
    • نیو ائیر نائٹ میں کرنے کے کام
    • نیو ائیر نائٹ اور مدنی مذاکرہ
    • سلطان باہُو رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • عبرت و نصیحت کے 5 مدنی پھول
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami