• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ زِلْزال (اور عبرت و نصیحت) arrow icon
    • page 3
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ زِلْزال (اور عبرت و نصیحت)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    میں  ایک رکوع ، 8 آیتیں([1]) اور 35 الفاظ ہیں۔

    زِندگی بھر کے لئے زبردست نصیحت

    قربان جائیے! ان 35 الفاظ میں ایسی زبردست نصیحت کی گئی ہے کہ اگر ہم صِرْف اس ایک نصیحت کو مضبوط تھام لیں اور اس پر پُوری طرح عمل کرنے والے بن جائیں تو ہماری پُوری زِندگی سَنْور سکتی ہے۔ ایک مرتبہ ایک شخص پیارے آقا ، مکی مدنی مصطفےٰ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   کی خِدْمت میں حاضِر ہوا اَور عرض کیا : یارسُولَ اللہ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ! مجھے قرآنِ کریم کی کوئی ایک جامِع سُورت پڑھا دیجئے! پیارے نبی ، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   نے اسے سورۂ زِلْزَال سُنائی ، جب آپ  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   نے اس سورتِ مبارکہ کی مکمل تِلاوت فرما لی تو اُس شخص نے عرض کیا : اُس ذات کی قسم جس نے آپ کو سچا نبی بنا کر بھیجا ہے! میں ہمیشہ اس پر قائِم رہوں گا اور اس سے کچھ زیادہ نہ کروں گا۔ یہ کہہ کر وہ شخص واپس چل دیا۔ اس پر اللہ پاک کے آخری نبی ، مکی مدنی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   نے 2 مرتبہ فرمایا : اَفْلَحَ الرُّوَیْجِلُ اَفْلَحَ الرُّوَیْجِلُ آدمی کامیاب ہو گیا ، آدمی کامیاب ہو گیا۔ ([2])

    حضرت زید بن اَسْلَم رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ سے روایت ہے ، ایک مرتبہ ایک شخص بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوا ، پیارے آقا ، سید الانبیا  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   نے  ایک صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ کو فرمایا : اس (نئے آنے والے شخص) کو قرآنِ کریم سکھاؤ...! اُس صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے اِس شخص کو سورۂ زِلْزال سکھانا شروع کی ،  جب انہوں نے سورۂ زِلْزال کی ساتویں آیت سکھائی تو اُس شخص نے کہا : بَس! مجھے کافی ہے۔ اُن صحابی رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ نے بارگاہِ


     

     



    [1]...تفسیر صِراطُ الجنان ،  پارہ : 30 ، سورۂ زلزال ، جلد : 10 ، صفحہ : 787۔

    [2]...سننِ ابو داؤد ، کتاب الصلاۃ ، صفحہ : 230 ، حدیث : 1399۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سورہ زلزال کی فضیلت
    • زِندگی بھر کے لئے زبردست نصیحت
    • سورہ زلزال کا مرکزی مضمون
    • سورہ زِلْزال کی پہلی آیت کی وضاحت
    • زلزلہ قیامت کی شِدَّت کا بیان
    • زلزلہ قیامت کی ایک مِثَال سے وضاحت
    • زلزلہ قیامت کی ہولناکیاں
    • سُورہ زِلْزَال کی دوسری آیت کی وضاحت
    • سُورہ زِلزال کی تیسری آیت کی وَضَاحت
    • سورہ زِلْزَال ، آیت : 4-5 کی وَضَاحت
    • روزِ قیامت زمین گواہی دے گی
    • راستے کو ذِکْرُ اللہ کا گواہ بناتے
    • سات ڈھیلے پہاڑ بن گئے...!
    • سورہ زِلْزال کی آیت : 6 کی وضاحت
    • سُورہ زِلزال کی آیت : 7-8 کی وضاحت
    • وقت برباد کرنا اندازِ مسلمانی نہیں ہے!
    • کل کا انتظار مت کیجئے...!
    • کوئی بُرائی چھپ نہیں سکتی...!
    • اَعْمال نامے میں سب کچھ موجود ہوگا
    • معمولی سی لاپرواہی کا انجام
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)اور طوفانِ بدتمیزی
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خَوف
    • “ نیو ائیر نائٹ “ کے پروگراموں کی تباہ کاریاں
    • نیو ائیر نائٹ میں کرنے کے کام
    • نیو ائیر نائٹ اور مدنی مذاکرہ
    • سلطان باہُو رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • عبرت و نصیحت کے 5 مدنی پھول
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami