• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ زِلْزال (اور عبرت و نصیحت) arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ زِلْزال (اور عبرت و نصیحت)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اِذَا زُلْزِلَتِ الْاَرْضُ زِلْزَالَهَاۙ(۱)  

    ترجمہ کنز الایمان : جب زمین تھرتھرا دی جائے جیسا اس کا تھرتھرانا ٹھہرا ہے ۔

    سُورہ زِلْزَال کی دوسری آیت کی وضاحت

    سُورۂ زِلْزَال کی دوسری آیت میں اللہ پاک فرماتا ہے :

    وَ اَخْرَجَتِ الْاَرْضُ اَثْقَالَهَاۙ(۲)

    ترجمہ کنز الایمان : اور زمین اپنے بوجھ باہَر پھینک دے

    ایک قول کے مطابق اس آیت کا مطلب یہ ہے کہ جب قیامت کا زلزلہ برپا ہو گا ، زمین زَور زَور سے ہِل رہی ہو گی ، کہرام مچا ہو گا ، لوگ اِدھر اُدھر بھاگ رہے ہوں گے ، اُس وقت سونا ، چاندی وغیرہ تمام خزانے جو زمین کے اندر ہیں ، زمین ان سب کو نِکال کر باہَر ڈال دے گی۔ امام فَخْرُ الدِّین رازی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : اس وقت زمین کی ظاہِری سطح سونے (چاندی وغیرہ خزانوں ) سے بھری پڑی ہو گی مگر کوئی اس خزانے کی طرف نِگاہ اُٹھا کر نہیں دیکھے گا ، گویا کہ یہ سونا( چاندی اور خزانے) زبانِ حال سے پُکار پُکار کہہ رہے ہوں گے : لوگو...! * میں ہی تو ہوں جس کے لئے تم اپنی دُنیا تباہ کرتے تھے * میں ہی تو ہوں جس کے لئے تم نے اپنے دِین کو نقصان پہنچایا۔ ([1])

     * ہاں! ہاں! میری ہی خاطر تم ایک دُوسرے کے گلے کاٹتے تھے  * میرے ہی لئے تم اپنے بھائی کا گریبان پکڑتے تھے * میرے ہی لالچ میں تم ماں باپ کو دُکھ پہنچایا کرتے تھے * میرے ہی لئے تَو تُم بھاگ دَوڑ کرتے تھے * مجھے حاصِل کرنے کی حِرْص میں ہی تم نمازیں قضا کر تے تھے * روزے چھوڑ دیا کرتے تھے۔ آہ...! اُس وقت سونا


     

     



    [1]...تفسیر کبیر ، پارہ : 30 ، سورۂ زلزال ، زیرِ آیت : 2 ، جلد : 11 ، صفحہ : 254 مفصلاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سورہ زلزال کی فضیلت
    • زِندگی بھر کے لئے زبردست نصیحت
    • سورہ زلزال کا مرکزی مضمون
    • سورہ زِلْزال کی پہلی آیت کی وضاحت
    • زلزلہ قیامت کی شِدَّت کا بیان
    • زلزلہ قیامت کی ایک مِثَال سے وضاحت
    • زلزلہ قیامت کی ہولناکیاں
    • سُورہ زِلْزَال کی دوسری آیت کی وضاحت
    • سُورہ زِلزال کی تیسری آیت کی وَضَاحت
    • سورہ زِلْزَال ، آیت : 4-5 کی وَضَاحت
    • روزِ قیامت زمین گواہی دے گی
    • راستے کو ذِکْرُ اللہ کا گواہ بناتے
    • سات ڈھیلے پہاڑ بن گئے...!
    • سورہ زِلْزال کی آیت : 6 کی وضاحت
    • سُورہ زِلزال کی آیت : 7-8 کی وضاحت
    • وقت برباد کرنا اندازِ مسلمانی نہیں ہے!
    • کل کا انتظار مت کیجئے...!
    • کوئی بُرائی چھپ نہیں سکتی...!
    • اَعْمال نامے میں سب کچھ موجود ہوگا
    • معمولی سی لاپرواہی کا انجام
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)اور طوفانِ بدتمیزی
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خَوف
    • “ نیو ائیر نائٹ “ کے پروگراموں کی تباہ کاریاں
    • نیو ائیر نائٹ میں کرنے کے کام
    • نیو ائیر نائٹ اور مدنی مذاکرہ
    • سلطان باہُو رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • عبرت و نصیحت کے 5 مدنی پھول
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami