• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • سُورۂ زِلْزال (اور عبرت و نصیحت) arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    سُورۂ زِلْزال (اور عبرت و نصیحت)
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    زلزلہ قیامت کی شِدَّت کا بیان

    یہ زلزلے جن کی پیمائش کی جا سکتی ہے ، جو زمین کے کسی مخصوص حِصّے میں تباہی مچاتے ہیں ، ان زلزلوں کے آنے کا ایک ظاہِری سبب جو سیدی اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے لکھا ، وہ یہ کہ ایک بڑا پہاڑ ہے ، جس کے ریشے زمین کے اندر پھیلے ہوئے ہیں ، جس زمین پر زلزلے کا حکم ہوتا ہے ، وہ پہاڑ اپنے اُس جگہ کے ریشے کو حرکت دیتا ہے ، جس سے زلزلہ آتا ہے۔ ([1]) اب ذرا غور کیجئے! صِرْف پہاڑوں کی جڑیں جو زمین کے اندر ہیں ، وہ ہلنے لگیں تو ایسی تباہی مچتی ہے ، دِل دہل جاتے ہیں ، سائنسی آلات صِرْف پیمائش کر پاتے ہیں ، زلزلے کو روک نہیں پاتے ، بڑی بڑی مضبوط عمارتیں زمین بَوس ہو جاتی ہیں ، انسان چاہے کتنا ہی طاقتور کیوں نہ ہو ، کانپ کر رِہ جاتا ہے ، اب ذرا اُس زلزلے کی شِدَّت کا تَصَوُّر کیجئے! جب پہاڑوں کی جڑیں حرکت نہیں کریں گی بلکہ خُود پہاڑ ریزہ ریزہ ہو کر رُوئی کے گالوں کی طرح فضا میں بکھر جائیں گے ، ستارے بارش کی طرح زمین پر جھڑ جائیں گے ، چاند اور سُورج بےنُور ہو جائیں گے ، بڑے بڑے سیارے آپس میں ٹکرا کر ریزہ ریزہ ہو جائیں گے

    غور کیجئے! اُس وقت جو زلزلہ برپا ہو گا ، کیا اس کی شِدَّت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے؟ کیا کوئی سائنسی آلہ ہے جو اس زلزلے کی پیمائش کر سکتا ہو...؟ یقیناً ہر گز نہیں!!!  

    زلزلہ قیامت کی ایک مِثَال سے وضاحت

    غیب جاننے والے نبی ، رسولِ ہاشمی  صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم   نے قیامت کے اس زلزلے کی شِدَّت کو ایک مِثَال سے سمجھایا ، حدیثِ پاک کا خُلاصہ ہے : اُس وقت زمین کی مِثَال ایسی


     

     



    [1]...فتاوی رضویہ ،  جلد : 27 ، صفحہ : 93۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • سورہ زلزال کی فضیلت
    • زِندگی بھر کے لئے زبردست نصیحت
    • سورہ زلزال کا مرکزی مضمون
    • سورہ زِلْزال کی پہلی آیت کی وضاحت
    • زلزلہ قیامت کی شِدَّت کا بیان
    • زلزلہ قیامت کی ایک مِثَال سے وضاحت
    • زلزلہ قیامت کی ہولناکیاں
    • سُورہ زِلْزَال کی دوسری آیت کی وضاحت
    • سُورہ زِلزال کی تیسری آیت کی وَضَاحت
    • سورہ زِلْزَال ، آیت : 4-5 کی وَضَاحت
    • روزِ قیامت زمین گواہی دے گی
    • راستے کو ذِکْرُ اللہ کا گواہ بناتے
    • سات ڈھیلے پہاڑ بن گئے...!
    • سورہ زِلْزال کی آیت : 6 کی وضاحت
    • سُورہ زِلزال کی آیت : 7-8 کی وضاحت
    • وقت برباد کرنا اندازِ مسلمانی نہیں ہے!
    • کل کا انتظار مت کیجئے...!
    • کوئی بُرائی چھپ نہیں سکتی...!
    • اَعْمال نامے میں سب کچھ موجود ہوگا
    • معمولی سی لاپرواہی کا انجام
    • نیو ائیر نائٹ (New Year Night)اور طوفانِ بدتمیزی
    • بارگاہِ اِلٰہی میں پیشی کا خَوف
    • “ نیو ائیر نائٹ “ کے پروگراموں کی تباہ کاریاں
    • نیو ائیر نائٹ میں کرنے کے کام
    • نیو ائیر نائٹ اور مدنی مذاکرہ
    • سلطان باہُو رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کا ذِکْرِ خیر
    • عبرت و نصیحت کے 5 مدنی پھول
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : ہفتہ وار اجتماع
    • گُنَاہوں بھری زِندگی میں مدنی انقلاب
    • بات چیت کرنے کی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami