Book Name:Rajab Ka Mahena Kesy Guzarain

بھائیوں اوراسلامی بہنوں کی کارکردگی بھی امیرِ اہلسنّت کی خدمت میں پیش کی جاتی ہے نیزآپ مطالعہ کرنے اورآڈیوسُننے والوں کو اپنی دُعاؤں سے نوازنے کے ساتھ ساتھ قِیمتی مدنی پھول بھی عطا فرماتے ہیں:آنے والے ہفتے کے مدنی مذاکرے میں اس رِسالے"کفن کی واپسی" کےمطالعے کی ترغیب اِرشادفرمائی جائے گی،تمام عاشقانِ رسول اِس رِسالے کوپیشگی ہی حاصل کرلیں اوراس کامطالعہ کرکےامیرِ اہلسنّت کے دل کی دُعائیں لیں ۔قیمت: بڑا سائز    13    چھوٹا سائز 10   ۔  روپے۔۔      جوعاشقانِ رسول سوشل میڈیا(Social Media)مثلاً (Whatsapp ,Instagram ,Twitter ,Facebook وغیرہ) استعمال کرتے ہیں، رِضائے اِلٰہی اورثواب کے لیے یہ رِسالہ دُوسروں کوبھی شئیر (Share)کیجئے۔

فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا، فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا، فیضانِ مدنی مذاکرہ جاری رہے گا

پیارے پیارے اسلامی بھائیو! آج جمعرات ہے،آنے والے ہفتےرات 09:30 بجے مدنی چینل پربراہِ راست(Live) ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہوگا۔شیخِ طریقت، امیرِ اہلسنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علامہ مولانا ابو بلال محمدالیاس عطار قادری رضوی دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہسوالات کے جوابات عنایت فرمائیں گے، اِنْ شَآء اللّٰہ عَزَّوَجَلَّ۔ ’’تمام عاشقانِ رسول اپنے ڈویژن وعلاقے اور شخصیات کے گھروں میں ہونے والے اجتماعی مدنی مذاکرے میں خود بھی اوّل تاآخر شرکت کی سعادت حاصل کریں اور دُوسرے اسلامی بھائیوں کو بھی اِس کی دعوت دے کر،ترغیب دِلا کر ساتھ لانے کی کوشش فرمائیں‘‘۔

56اصلاحی بیانات کا مدنی گلدستہ بنام "حکایتیں اور نصیحتیں"میں کیاکیا ہے؟ سنئے! (i)اللہ پاک کی خُفیہ تدبیر(i)شانِ مصطفیٰ(i)ایک دن میں 1سال کاسفرکیسے طے ہوا؟(i)شبِ قدرکے فضائل(i)نیکیاں کمانے اورگناہ دھونے کا نُسخہ قیمت ۔425۔  ر وپے

تیسرے جمعے کے مدنی قافلوں کے مسافروں کے لیے دُعائے عطار