• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • معاف کرنے کی برکات arrow icon
    • page 4
    book-logo
    book_icon
    معاف کرنے کی برکات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

           میٹھے میٹھے اسلامی  بھائیو!آج کے بیان کاموضُوع ہے”مُعاف کرنے کی بَرکات“۔ سب سے پہلے میں آ پ کو نبیِّ کریم ،رؤفٌ رَّحیمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکے عَفْوو دَرْگُزر سے مُتَعَلِّق ایک واقعہ سُناؤں  گا ،اس کے بعد موضوع کی مُناسَبَت سے چند آیاتِ قُرآنی  اور اَحادیثِ  مُبارکہ بھی  بَیان  کروں گا۔اس کے بعدبُزرگانِ دِیْن رَحِمَہُمُ اللہُ الْمُبِیْن کے عَفْو ودرگُزر پر مَبْنی چند واقعات بھی آپ کے گوش گُزار کروں گا۔آخر  میں جُوتے پہننے کے مَدَنی پُھول پیش کروں گا۔ آئیے! سب سے پہلے حِکایت سُنتے ہیں ۔ 

    سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ   کا عَفْوو دَرگُزر

        فتحِ مکہ کے موقع پر جب نبیِّ اکرم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ مکۃُ الْمُکرَّمہ(زَادَھَااللہُ شَرَفًا وَّتَعۡظِیۡماً)میں داخل ہوئے تو اِسلام کےپکّے دُشمن،ابُوجہل کے بیٹےعِکرمہ(جو ابھی مُسلمان نہیں ہوئے تھے)نے کہا کہ میں ایسی سرزمین میں نہیں رہوں گا،جہاں مجھے اپنے باپ کے قاتلوں کو دیکھنا پڑے ۔ چُنانچہ اپنے سسرال پہنچے اوراپنی بیوی اُمِّ حکیم کو رَخْتِ سفر باندھنے کی ہدایت کی ۔اُنہوں نے روکنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ، ''اے قریش کے نوجوانوں کے سردار !تم کہاں جارہے ہو ، تم ایسی جگہ جارہے ہو، جہاں تمہاری کوئی پہچان نہیں ۔''لیکن عِکرمہ (رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ )نے ان  کی بات ماننے سے اِنکار کر دیا ۔

        جب حضرت سَیِّدتُنا اُمِّ حکیم بنتِ حارث مَخْزومیہ رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہا ،سرورِدو عالَم ، نُور ِ مُجسّم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَکی بارگاہ میں اِسلام قَبول کرنے کے لئے حاضر ہوئیں تو عَرْض  کی ،یارَسُوْلَ اللہ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ! عِکرمہآپ سے بھاگ کر یَمَن جارہا ہے ،کیونکہ وہ ڈرتا ہے کہ کہیں آپصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَاسے قَتْل نہ کرڈالیں ،آپ صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَاسے اَمان دے دیجئے ۔'' یہ سُن کر


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بَیان سُننے کی نیّتیں
    • بَیان کرنے کی نیّتیں
    • بیان کے مدنی پھول
    • سرکار صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا عَفْوو دَرگُزر
    • عَفْوو دَرگُزر کی اَہَمیَّت
    • غَلَط قسم کھالی توکیا کرنا چاہیے ؟
    • قسم کاکفّارہ دو!
    • غُصّہ پینے والے
    • جھگڑالو اللہ عَزَّ وَجَلَّ کو ناپسند ہے!
    • مُعاف کرنے کے فَضائل
    • اہل ِفَضْل کہاں ہیں؟
    • اللہ کے ہاں بُزرگی
    • نرمی زِیْنَت بخشتی ہے
    • کر بَھلا ہو بَھلا
    • جو چُپ رہا اُس نے نَجات پائی
    • بُرائی کرنے والے کے ساتھ بھلائی
    • مُعافی مانگ لیجئے!
    • بُزرگانِ دین اور عَفْوو دَرگُزر
    • اَنوکھا صَبْر
    • جہنَّم کی آگ اور دُنیا کی راکھ
    • گالیوں بھرے خُطُوط پر اعلیٰ حضرت کا صَبر
    • مَدَنی وصیّتیں
    • بیان کا خُلاصہ
    • مدنی قافلے میں سفر کیجئے !
    • دارُالافتاء اہلسنَّت کا تعارُف
    • مدنی کاموں میں حصہ لیجیے!
    • سینما گھر کے مالک کی توبہ
    • جُوتے پہننے کے 7 مَدَنی پُھول
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ وار سُنَّتوں بھرے اجتماع میں پڑھے جانے والے 6دُرودِ پاک
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami