رِیاکارکی علامات / فطرے کےضروری مسائل / گناہوں سے پاک صاف / اہم سوالات و جوابات

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت ، حضرت علّامہ محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رمضانُ المبارک اور شوّالُ المکرّم1441ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننےکی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا : (1)یا ربَّ المصطفےٰ  !جوکوئی رسالہ “ ریاکاری کی علامات “ کے 35صفحات پڑھ یا سُن لےاُسےریاکاری کی آفات سے محفوظ فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی : تقریباً 6 لاکھ  96ہزار 384 اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا (اسلامی بھائی : 2لاکھ 68ہزار 860 / اسلامی بہنیں : 4لاکھ 27ہزار 524) (2)یااللہ! جس نے رسالہ “ فطرے کے ضروری مسائل “ کے 29صفحات پڑھ یا سُن لئےاُس کی رمضانُ المبارک کی عبادات قبول فرما اور  اُس کو غمِ رَمَضان سے نواز۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی : تقریباً7لاکھ 35ہزار 203 اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا(اسلامی بھائی : 3لاکھ 29ہزار 794 / اسلامی بہنیں : 4لاکھ 5ہزار 409) (3)یااللہ! جوکوئی رسالہ “                                               گناہوں سے پاک صاف “ کے 14 صفحات پڑھ یا سُن لے اُس کو گناہوں سے پاک صاف کرکے بے حساب جنَّتُ الْفِردَوس میں داخلہ عطا فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی : تقریباً8لاکھ 17ہزار 130 اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا(اسلامی بھائی : 3لاکھ 72ہزار 581 / اسلامی بہنیں : 4لاکھ 44ہزار 549) (4)یاالٰہی! جو کوئی رسالہ “ اہم سُوالات و  جوابات “ کے 28صفحات پڑھ یا سُن لے اُس کے ایمان کی حفاظت فرما۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کارکردگی : تقریباً8لاکھ 38ہزار 464 اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا(اسلامی بھائی : 3لاکھ 48ہزار 639 / اسلامی بہنیں : 4لاکھ 89ہزار 825)۔

 


Share

Articles

Comments


Security Code