کی 2018 کیلئے سالانہ بکنگ جاری ہے

شیخِ طریقت ، امیرِاہلِ سنّت حضرت علّامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّار قادری رضوی  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ   کی دعا :

یا اللّٰہ! جو میرا مدنی بیٹا اور مدنی بیٹی !بارہ ماہ کے لئے “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ ایک بار پھر جاری کروالے ، نیز جو “ ماہنامہ فیضانِ مدینہ “ کے کم از کم 12یا زائد ممبر بنائے ،  اس کا  گھر  امن کا گہوارہ بن جائے  اور  اسے دنیا و آخرت میں کہیں بھی آنچ نہ آئے۔ زَہے نَصیب! اس  کا خاتمہ ایمان پر ہو ، قبر جنّت کا باغ بنے ، محشر میں پیارے حبیب  صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی شفاعت پائے اور پیارے مصطفےٰ  صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے پیچھے پیچھے جنّت میں جائے۔ اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن  صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم

 

 

 

 

 


Share

Articles

Comments


Security Code