اہم نوٹ


ہماری بزرگ خواتین کی زندگیوں کا نمایاں وصف یہ تھا کہ کسی بھی پریشانی یا مشکل کے وقت ان کی توجہ فوراً ذاتِ الٰہی کی طرف ہو جاتی۔وہ گھبراہٹ یا بےچینی کے بجائے اللہ پاک کو پکارتیں اور اسی کی بارگاہ میں دعا کیا کرتیں۔


آج غیر اخلاقی ویب سائٹس،ڈراموں،فلموں،ٹک ٹاک اور دیگر پلیٹ فارمز پر فحاشی عام ہو چکی ہے۔ان کے ذریعے ایسے مناظر دکھائے جاتے ہیں جو شہوت کو ابھارتے ہیں،جس سے نوجوان نسل فحش مواد دیکھنے کی عادی بنتی جا رہی ہے۔


دن اور رات اللہ پاک کی بنائی ہوئی عظیم نعمتیں ہیں جو زندگی کے نظم و ضبط،کامیابی اور سکون کے لئے لازم ہیں۔دن محنت، کام اور روشنی کے لئے ہے تو رات آرام،سکون اور توانائی کی تجدید کے لئے ہے۔


کتبِ سیرت میں ہے کہ جب حضور مسجدِ نبوی میں تشریف لاتے تو سب سے پہلے حاجت مندوں کی طرف اپنی توجہ فرماتے اور ہر شخص کی درخواست کو غور سے سن کر اس کی حاجت پوری فرماتے۔


ویڈیوز ملاحظہ کیجئے

مزید کتابیں پڑھیں