لینگوئج منتخب کیجئے
15 اکتوبر 2023 سے عالمی مدنی مرکز میں خدمت دین کے بے شمار شعبوں میں آخرت کے اجر
15 اکتوبر 2023 سے عالمی مدنی مرکز میں خدمت دین کے بے شمار شعبوں میں آخرت کے اجر
مدنی مقصد: مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔ ان شاء اللہ عزوجل
مدنی مقصد: مجھے اپنی اور ساری دنیا کے لوگوں کی اصلاح کی کوشش کرنی ہے۔ ان شاء اللہ عزوجل
جشن ولادت پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم مبارک ہو
اور نیکی اور پرہیزگاری پر ایک دوسرے کی مدد کرو (المآئدۃ:۲)
آپ کا چندہ کسی بھی جائز دینی ، اِصلاحی ، فلاحی ، روحانی ، خیرخواہی اور بھلائی کے کاموں میں خرچ کیا جاسکتاہے۔
اپنی زکوٰۃ ، صدقاتِ واجبہ و نافلہ اور دیگر عطیات(Donation) کے ذریعے مالی تعاون کیجئے!
ہزاروں طلباء و طالبات کو قرآن کی مفت تعلیم دی جاتی ہے
سینکڑوں طلباء و طالبات کو مفت تعلیم دی جاتی ہے
سالانہ 600 سے زائد مساجد کی تعمیرات
اردو، انگلش اور بنگلہ زبان میں اسلامی چینل
180سے زائد ممالک میں دین اسلام کی خدمت کےلئے 80 سے زائد شعبہ جات کےلئے اربو ں روپے کے اخراجات کےلئے اپنی زکوٰۃ ، صدقاتِ واجبہ و نافلہ اور دیگر عطیات(Donation) کے ذریعے مالی تعاون کیجئے
''طلبہ ملک وملت کا قیمتی سرمایہ ہوتے ہیں مستقبل میں قوم کی باگ ڈور یہی سنبھالتے ہیں ،اگر ان کی شریعت وسنّت کے مطابق تربیت کردی جائے توسارا معاشرہ خوفِ خدا وعشقِ مصطَفےٰ کا گہوارہ بن جائے۔
لاکھوں بچوں اوربچیوں کو تجوید وقرأت کے ساتھ ناظرہ قرآن و حفظ قرآن کی تعلیم
دعوتِ اسلامی کےبےشمار تعلیمی ادارے عالمی سطح پر دین وملت کی خدمت کررہے ہیں
ہائر ایجوکیشن کمیشن آف پاکستان سے منظور شدہ کنز المدارس تعلیمی بورڈ ہے
موجودہ تعلیمی نظام میں دین و دنیا کاحسین امتزج پیدا کرنے کےلئے اسلامک ایجوکیشن سسٹم
بخاری،3/351،حدیث:4896،مرآۃ المنا جیح شرح مشکوۃ المصابیح، جلد 8، حدیث:5776
توبہ، آیت 128
روحانی مسائل کے حل کے لئے مکتوبات و تعویذات عطاریہ اور روحانی کاٹ کے ذریعے دکھیاری امت کی خدمت کرنا۔
آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کی جانب سے حدیث رسول کی پہلی ڈیجیٹل خدمت ’’ فیضان حدیث موبائل ایپلی کیشن‘‘ عاشقانِ رسول کے لئے انمول تحفہ
نونہال چمن کو اسلامی تربیت میں ڈھالنے کےلئے دعوت اسلامی پیش کرتی ہے اسلامی تربیت پر مشتمل خوبصورت پروگرامز
اسلام نے عورتوں کو عزت کا تاج پہنا کر انہیں معاشرے(Society) میں وہ حقیقی مقام دیا،جس کا تصوّر بھی اسلام سے پہلے نہ تھا۔
معاشرے کا مفید ترین فرد بننے کے لئے اپنی زندگی کے قیمتی لمحات کو بزرگانِ دین کے مفید اقوال پڑھ کر گزاریں
قرآن وحدیث،فقہ وفتاوی،تعلیم وتربیت اور اسلامی آداب زندگی پر مبنی علم سے سجی34 سے زائد موبائل ایپلی کیشنز اور41 ویب سائٹس
دین کی خدمت کا عزم لئے نہایت ہی پرامن طریقےسے پوری دنیا میں اسلامی تعلیمات عام کررہی ہے۔
دین کی خدمت کا عزم لئے نہایت ہی پرامن طریقےسے پوری دنیا میں اسلامی تعلیمات عام کررہی ہے۔