Qarz Ke Mutaliq Islami Taleemat

Book Name:Qarz Ke Mutaliq Islami Taleemat

تربیتی اور شرعی  مَعْلُومات پر مبنی  سلسلے* تجارت کورس، فرض علوم کورس  اور بہت کچھ ۔ یہ ایپلی کیشن اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجیے! خود بھی فائدہ اُٹھائیے اور دوسروں کو بھی ترغیب دلائیے۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

          چند ضَروری اِعْلانات

*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت  دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مَدَنی چینل پر عشا کے بعد (تقریباً 8:00 بجے )اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم! ہفتہ وار مدنی مذاکرہ ہو گا جس میں  امیرِ اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری  دَامَت بَرَکاتہمُ الْعَالِیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں*شیخِ طریقت، امیر اہلسنت ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے کی ترغیب ارشادفرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مَدَنی مذاکرے میں جنّت کی بہاریں رسالےکا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیےیہ رسالہ دوسروں کو بھی شیئر(Share) کیجیے! * مکتبۃُ المدینہ نے حضرت احمد کبیر رفاعی  رحمۃُ اللہ علیہ   کی بابرکت سیرت پر ایمان افروز 2 رسائل  شانِ رفاعی  رحمۃُ اللہ علیہ   اور  فیضان سید احمد کبیر رفاعی  شائع کیےہیں ۔یہ رسائل آپ  رحمۃُ اللہ علیہ   کی *علم دوستی*تقویٰ*عاجزی*کرامات *اور اللہ و رسول  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم   سے عشق بھری زندگی کے حسین واقعات سے مُزَیَّن ہیں۔