• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی وصیتیں arrow icon
    • page 2
    book-logo
    book_icon
    اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی وصیتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ھَیْتَمِیْ  رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ  لکھتے ہیں: درودِ  پاک ایک نیکی نہیں ہے،   بلکہ یہ کئی نیکیوں کا مجموعہ ہے ٭درود    پڑھنے سے اِیمان تازہ ہوتا ہے، یہ ایک نیکی٭درودِ  پاک کی بَرَکت سے رسولُ اللہ  صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ پر یقین بڑھتا ہے، یہ دوسری نیکی٭درودِ  پاک پڑھنے میں تعظیمِ مصطفےٰ ہے، یہ تیسری نیکی٭درودِ  پاک پڑھنے سے آخرت پر اِیمان پکّا ہوتا ہے، یہ چوتھی نیکی٭درودِ  پاک میں نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے اِحسانات کا ذِکْر ہے، یہ پانچویں نیکی٭درودِ  پاک میں نیکوں کے سَردار، مکی مَدَنی تَاجدار صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا ذِکْر ہے اور نیکوں کے ذِکْر پر رَحمت اُترتی ہے، یہ چھٹی نیکی ہے۔([1])

     اسی طرح اور بہت ساری نیکیاں ہیں جو ایک درودِ  پاک کے ضمن میں آ جاتی ہیں۔ اِس لیے  ہمیں چاہئے کہ دِل میں اِیمان بڑھانے، عشقِ مصطفےٰ کو پَروان چڑھانے اور اللہ  پاک کی رحمتوں کا حقدار بننے کے لیے  کَثْرت سے درودِ  پاک پڑھتے رہا کریں۔

    نبی کی شان میں ہو جس قدر درود  پڑھو!        مُحِبَّو! پاؤ گے جنّت میں گھر درود پڑھو!

    جو اپنے کاموں کا اَنجام نیک چاہتے ہو   ہر ایک کام میں تم پیش تر درود پڑھو!

    ہزار دَرد کو یہ ایک دَوا کِفَایت ہے  جو پیش آئے ذرا بھی خَطَر درود    پڑھو!([2])

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                                                                               صَلَّی اللہ  عَلٰی مُحَمَّد

    بیان سننے کی نیتیں

    حدیثِ پاک میں ہے:اِنَّمَا الْاَعْمَالُ بِالنِّیَّات اعمال کا دار و مدار نیّتوں پر ہے۔([3])


     

     



    [1]... الدر المنضود، مقدمہ، الفائدۃ الرابعہ...الخ، فوائد فی الامر بالصلاۃ علیہ، صفحہ:22۔

    [2]... نورِ ایمان، صفحہ:56تا57 ملتقطاً۔

    [3]...بخاری، کِتَاب بَدءُ الْوَحی، صفحہ:65، حدیث:1۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گِرتے کو سنبھال لیا
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کا مختصر تعارف
    • ہدایت تک پہنچانے والے لوگ
    • عاشقانِ رسول کی پہچان کا آسان طریقہ
    • اِن کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • فیضِ رضا کو کر دیا عالَم پہ آشکار
    • امیرِ اہلسنت کی اعلیٰ حضرت سے محبّت
    • اَعلیٰ حضرت نے نماز کےلیے جگایا
    • نماز کے لیے جگایا کیجیے !
    • سب سُوالوں کے تسلی بخش جواب دئیے!
    • اعلیٰ حضرت بیان فرماتے تھے
    • محفلِ پاک میں نُورانی تجلی
    • دَرْس و بیان سیکھ لیجیے ...!!
    • بیان کرنا سُنّتِ اَنبیا ہے
    • سب سے اچھی بات
    • اعلیٰ حضرت کا ایک علمی مُذاکرہ
    • اعلیٰ حضرت کی وصیّتیں
    • (1):مذہبِ اہلِ سُنّت پر قائِم رہیں
    • (2):نمازِ پنجگانہ کی پابندی کیجیے !
    • نماز مرتے وقت تک معاف نہیں
    • (5):زکوٰۃ ادا کیجیے !
    • (4):قضا روزے رکھ لیجیے !
    • (3):قضا نمازیں ادا کیجیے !
    • (6):حجِ فرض ادا کیجیے !
    • (7):باطنی امراض سے بچیں
    • رضویات اور دعوتِ اسلامی
    • 1500 واں جشن کی زیادہ دُھوم کیوں؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی قافلے کا مسافر بن گیا
    • چند ضروری اِعْلانات
    • کھانا کھلانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami