Book Name:Aala Hazrat Ki Wasiyatein
ہر ہفتے امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ فرماتے ہیں، ماہِ ربیع الاوّل شریف چاند رات سے لے کر بارویں شب تک اِنْ شَآءَ اللہ الْکَرِیْم!امیر اہلسنّت دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی سے براہِ راست مدنی مذاکرہ فرمائیں گے، عاشقانِ رسول (جن سے ہو سکے وہ ) عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں تشریف لا کر ان مدنی مذاکروں میں شامِل ہوں ، چاہے تو اپنے اپنے علاقوں میں اجتماعی طور ان مدنی مذاکروں کو دیکھنے کا اہتمام فرمائیں۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مدنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں۔ مکتبۃُ المدینہ نے قرآن ،حدیث ،عقائد تصوف اور فقہ میں مہارت رکھنے والے عظیمُ الشّان عالِم دین اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی سیرت کے مختلف پہلوؤں کو اجاگر کرنے والے 2رسائل :(1): تذکرہ امام احمد رضا (2): امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی 25 باتیں اور 60 موضوعات پر مشتمل ایک خوبصورت کتاب فیضان امام اہلسنّت۔ شائع کرنے کی سعادت حاصِل کی ہے۔ آپ رسالہ تذکرہ امام احمد رضا کو 15روپے اور رسالہ امام احمد رضا خان رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی 25 باتیں کو 55 روپےاور فیضان امام اہلسنّت کتاب کو 1500 واں یوم جشن ِولادت کی اسپیشل میگا ڈسکاؤنٹ آفر پر 353 روپے میں قیمتاً طلب فرماسکتے ہیں 1500 ویں جشنِ ولادت کی خوشی میں مکتبۃ ُالمدینہ کی شاندار پیشکش۔ 25 صفر شریف یوم ِاعلیٰ حضرت (19 اگست )سے لے کر یوم تَحَفّظ ِعقیدۂ ختم نبوت( 7 ستمبر ) تک یعنی عرسِ اعلیٰ حضرت سے یوم تَحَفّظ ِعقیدۂ ختم نبوتتک مکتبۃُ المدینہ کی تمام پروڈکٹس 15٪ فیصد خصوصی ڈسکاؤنٹ پہ حاصِل کیجیے! اِسی طرح اِس عظیم موقع پر مَدَنی پرچم (ہر سائز) ٭بائیک٭کار٭ ٹیبل فلیگ