Imamay Ki Barkatain

Book Name:Imamay Ki Barkatain

اوقاتِ نماز(Prayer Times) ایپ کا تعارف

پیارے اسلامی بھائیو! دعوتِ اسلامی کے آئی، ٹی ڈیپارٹمنٹ نے ایک بہت پیاری موبائل ایپلی کیشن بنام اوقاتِ نماز (Prayer Times) جاری کی ہے٭اس ایپلی کیشن کے ذریعے دنیا بھر میں کسی بھی مقام کے نمازوں کے اوقات اور سمتِ قبلہ معلوم کی جاسکتی ہے ٭جماعت کے وقت موبائل کو آٹو سائلنٹ کرنے کا آپشن بھی موجود ہے٭اس کے علاوہ، قرآن پاک عربی متن اور ترجمہ و تفسیر کے ساتھ پڑھنے اور سننے کی سہولت موجود ہے٭اذکار (روحانی علاج) بھی دیئے گئے ہیں٭کاؤنٹر تسبیح کے ذریعے آپ اپنے روازنہ کے اوراد پڑھ سکتے ہیں٭اس ایپلی کیشن کے ذریعے آپ ریڈیو مدنی چینل سن سکتے ہیں٭ اذکارِ نماز کو بھی تجوید کے ساتھ شامل کیا گیا ہے٭ عیسوی اور اسلامی کیلنڈر کی سہولت بھی موجود ہے٭سحر و افطار کے اوقات کی معلومات٭اس کے علاوہ آپ اس ایپلی کیشن کے ڈیش بورڈ کو 2کلر تھیم میں بھی استعمال کر سکتے ہیں٭ نیوز فیڈ فیچر کے ذریعے، قرآن کریم کی تفسیر، حدیث پاک کی تشریح، علمائے کرام کی نصیحتیں، علمی ویڈیوز، معلوماتی پوسٹیں، اور دینی کتب وغیرہا کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے٭مزید یہ کہ قضاء نمازوں کی ادائیگی کے لئے کاؤنٹر چاٹ کی سہولت بھی موجود ہے۔آج ہی اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ فرمائیں، اس سہولیات سے خود بھی فائدہ اٹھائیں اور دوسروں کو بھی اس کی ترغیب دلائیں۔

صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                                                   صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

چند ضروری اعلانات

٭ہر ہفتے امیر اہلسنت دَامَت بَرَکاتُہُمُ الْعَالِیَہ مدنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مدنی مذاکرہ