• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہم نے کربلا سے کیا سیکھا arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    ہم نے کربلا سے کیا سیکھا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    نے بھی امام حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہ  سے ،  کربلا سے کچھ سیکھا یا نہیں...؟؟ امامِ عالی مقام ،  امام حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہ  بُلند رُتبہ ہستی ہیں ،  یقیناً ہر عاشقِ رسول امام حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہ  سے محبّت بھی کرتا ہے ،  خُود کو حسینی کہتا بھی ہے اور اپنے حسینی ہونے پر فخر بھی کرتا ہے ،  بِلاشُبہ حسینی ہونا ،  امامِ حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ  سے محبّت و عقیدت رکھنا بہت بڑی سَعَادت ہے۔

    مگر بہت افسوسناک بات ہے ،  لوگوں کی ایک بھاری تعداد ہے ،  جو صِرْف مُحَرَّمُ الحرام میں ،  وہ بھی فقط دِینی اجتماعات میں اور یہاں بھی محض زبانی کلامی حسینی ہوتے ہیں۔ ہم غور کریں !  کیا ہم واقعی حسینی ہیں؟ کیا ہم گھر میں بھی حسینی ہوتے ہیں؟ گلی میں ،  محلے میں ،  دُکان پر ،  کاروبار کرتے ہوئے ،  دفتر میں ،  دوستوں کی محفل میں کیا ہم حسینی ہوتے ہیں؟ جیسے اَخْلاق ،  جیسا کردار ،  جیسی پاکیزہ عادات امام حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ  کی تھیں ،  کیا ہم امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ  کی پیروی میں ویسے اَخْلاق ،  ویسا کردار ،  اُن جیسی عادات اپنانے کی کوشش کرتے ہیں؟ عِلْمِ دِین کا وہ مبارک سمندر جو امام حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ  کے سینے میں موجزَنْ تھا ،  کیا ہم وہ عِلْم سیکھنے کی طرف بڑھتے ہیں؟ ہم دِینی اجتماعات میں آکر امام حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہ  کی شان و عظمت کے نعرے لگاتے ہیں ،  بہت اچھی بات ہے مگر جب ہم گھر جا کر اپنے بچوں کے ہاتھ میں موبائل دیتے ہیں ،  انہیں T.V چلا کر دیتے ہیں ،  کیا ہم نے کبھی غور کیا کہ اس موبائل اور اس T.V کے ذریعے کیا ہم اپنے بچوں کو حسینیت دے رہے ہیں؟ ہمارا بچہ جب کندھوں پر کتابوں کا بستہ ڈال کر پڑھنے جاتا ہے ،  کیا ہم نے کبھی سوچا کہ کیا ان کتابوں کے اندر حسینیت موجود ہے یا نہیں ؟

    الحمد للہ !  ہم امام حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ  کو مانتے بھی ہیں ،  امام حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ  سے محبّت


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا... ! !
    • امامِ حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تَعارُف و فضائل
    • زمین و آسمان روئے ، خون کی بارش ہوئی
    • کربلا دَرْسِ زِندگی ہے
    • رسالہ ”کربلا کا خونی منظر“
    • غَیْر مسلموں کے تَصَوُّرات
    • سَر ! یہ سب تو ہمیں کربلا بھی سکھاتی ہے... ! !
    • کامیابی کے 3 اُصُول
    • کیا ہم واقعی حسینی ہیں...؟؟
    • یزید کا بُرا کردار اور دَرسِ عبرت
    • ( 1 ) : یزید سُنّت کو بدلنے والا تھا
    • سنّت کی فضیلت پر 3 اَحادیث
    • ( 2-9 ) : یزید پلید کی 7بُری عادات
    • امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ کا خطبہ
    • گُنَاہوں کی نحوست !
    • شراب بُرائیوں کی ماں ہے
    • ظُلْم کی مَذَمَّت
    • شیطان کی پیروی کرنا یزیدی کردار ہے
    • ( 11 ) : یزید اور دُنیا پرستی
    • حُبِّ جاہ و مال کی مذَمَّت
    • بیان کا خُلاصہ
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی سُدھرگیا
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami