• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہم نے کربلا سے کیا سیکھا arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    ہم نے کربلا سے کیا سیکھا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    امام عالی مقام ،  امام حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ  کے سامنے یزید بدبخت کی بیعت پیش کی گئی تو آپ نے فرمایا :  لِاَنّہٗ کَانَ فَاسِقًا ،  مُدْمِنَ الْخَمَرِ ظَالِماً یزید فاسِق  ( یعنی اعلانیہ کبیرہ گُنَاہ کرنے والا ) ، شراب کا عادِی اور ظالِم ہے  ( بھلا میں ایسے کی بیعت کیسے کر سکتا ہوں ) ۔  ( [1] )   

    امام حسین رَضِیَ اللہُ عنہ  کا خطبہ

    جب امام حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ  میدانِ کربلا کی طرف تشریف لے جا رہے تھے ،  راستے میں ایک مقام پر آپ نے یزیدی لشکر کے سامنے خطبہ دیتے ہوئے ارشاد فرمایا :   اے لوگو !  رسولِ اکرم ،  نورِ  مُجَسَّم صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا :  بےشک جو ایسے حکمران کو دیکھے ،  جو ظلم کرتا ہو ،  اللہ پاک کی حرام کردہ چیزوں کو حلال ٹھہراتا ہو ،  اللہ پاک کا عہد توڑتا ہو ،  سُنّت کی مخالفت کرتا ہو ،  لوگوں میں گُنَاہوں اور ظُلْم و زیادتی کو رواج دیتا ہو ،  دیکھنے والا اگر ایسے ظالِم کو بُرے کاموں سے نہ ہاتھ سے روکے ،  نہ زبان سے روکے ،  اللہ پاک پر حق ہے کہ اس  ( دیکھنے والے )  کو اس  ( ظالِم )  کے ساتھ ہی رکھے۔ لوگو !  سُن لو... ! ! بےشک  ان یزیدیوں نے شیطان کی اطاعت کو لازِم پکڑا ،  رحمٰن کی اطاعت کو چھوڑ دیا ،  لوگوں میں فساد پھیلایا ،  اللہ پاک کی حُدُود کو پامال کیا ،  اللہ پاک کی حرام کی ہوئی چیزوں کو حلال اور حلال کی ہوئی چیزوں کو حرام قرار دیا اور میں اس بات کا زیادہ حق رکھتا ہوں ( [2] )  کہ ایسے ظالِم کے سامنے کلمۂ حق بلند کروں۔

    اے عاشقانِ رسول !   امام حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ  نے یزید پلید کی 7  بُری عادتوں کو بیان فرمایا :


     

     



    [1]...سوانح کربلا ،  صفحہ : 114۔

    [2]...تاریخ طبری ،  جلد : 3 ،  صفحہ : 306خلاصۃً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا... ! !
    • امامِ حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تَعارُف و فضائل
    • زمین و آسمان روئے ، خون کی بارش ہوئی
    • کربلا دَرْسِ زِندگی ہے
    • رسالہ ”کربلا کا خونی منظر“
    • غَیْر مسلموں کے تَصَوُّرات
    • سَر ! یہ سب تو ہمیں کربلا بھی سکھاتی ہے... ! !
    • کامیابی کے 3 اُصُول
    • کیا ہم واقعی حسینی ہیں...؟؟
    • یزید کا بُرا کردار اور دَرسِ عبرت
    • ( 1 ) : یزید سُنّت کو بدلنے والا تھا
    • سنّت کی فضیلت پر 3 اَحادیث
    • ( 2-9 ) : یزید پلید کی 7بُری عادات
    • امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ کا خطبہ
    • گُنَاہوں کی نحوست !
    • شراب بُرائیوں کی ماں ہے
    • ظُلْم کی مَذَمَّت
    • شیطان کی پیروی کرنا یزیدی کردار ہے
    • ( 11 ) : یزید اور دُنیا پرستی
    • حُبِّ جاہ و مال کی مذَمَّت
    • بیان کا خُلاصہ
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی سُدھرگیا
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami