• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہم نے کربلا سے کیا سیکھا arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    ہم نے کربلا سے کیا سیکھا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

      یہاں تک کہ دِن میں تارے نظر آنے لگے ،  کئی روز تک آسمان سے خُون برستا رہا ،  اس کے اَثَر سے دیواریں اور عمارتیں رنگین ہو گئیں ،  جو کپڑا اس سے رنگین ہوا ،  اس کی سرخی پُرزَے پُرزَے ہونے تک نہ گئی ،  بیت المقدس میں جو پتھر اس روز اُٹھایا جاتا ،  اس کے نیچے سے تازہ خون نکلتا تھا ،  یہ عالَم دیکھ کر لوگوں کو گمان ہوا کہ شاید قیامت قائِم ہو گئی ہے۔ ( [1] )  غرض زمین و آسمان میں ایک غم کی کیفیت تھی ،  تمام دُنیا رنج و غم میں گرفتار تھی ،  آسمان رویا ،  زمین روئی ،  جنّات کے غمگین اَشْعار پڑھنے کی آوازیں سُنی گئیں ۔اللہ اکبر !

    ہزاروں میں بہَتَّر ( 72 )  تَن تھے تسلیم و رضا والے     حقیقت میں خُدا ان کا تھا اور یہ تھے خدا والے

    کسی نے جب وطن پوچھا تو حضرت نے یہ فرمایا :        مدینے والے کہلاتے تھے ،  اب ہیں کربلا والے

    حسین ابنِ علی کی کیا مدد کر سکتا تھا کوئی       یہ خود مشکل کُشا تھے اور تھے مشکل کشا والے

    دوائے دَرْدِ عصیاں پنج تن کے در سے ملتی ہے          زمانے میں یہی مشہور ہیں دارُالشفا والے

    کربلا دَرْسِ زِندگی ہے

    اے عاشقانِ رسول !  یقیناً کربلا نہایت غمناک اور دِل دِہلا دینے والا واقعہ ہے ،  مگر یاد رکھئے !  کربلا صِرْف ایک سانحہ نہیں ،   سانحے دُنیا میں بہت ہوئے ہیں ،  ظُلْم و سِتَم کی بڑی بڑی داستانیں اس زمین پر رقم ہوئیں مگر وہ سب مٹ گئیں ،  آج لوگوں کے دِل و دِماغ میں اُن کا خیال تک موجود نہیں ،  اگر کربلا بھی صِرْف ایک سانحہ ہوتا تو تقریباً   1 ہزار 3سو 82سال سے بھی زیادہ عرصہ گزرنے کے باوُجُود اسے ذِہنوں میں یُوں تازہ نہ رکھا جاتا ،  لہٰذا کربلا صِرْف ایک سانحہ نہیں ،   یہ دَرْسِ زِندگی کی پُوری ایک کتاب بھی ہے ، واقعۂ  کربلا ہمیں


     

     



    [1]...الصواعق المحرقۃ ،  الباب الحادی عشر ،  فی فضائل  اہل البیت ،  صفحہ : 240-241۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا... ! !
    • امامِ حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تَعارُف و فضائل
    • زمین و آسمان روئے ، خون کی بارش ہوئی
    • کربلا دَرْسِ زِندگی ہے
    • رسالہ ”کربلا کا خونی منظر“
    • غَیْر مسلموں کے تَصَوُّرات
    • سَر ! یہ سب تو ہمیں کربلا بھی سکھاتی ہے... ! !
    • کامیابی کے 3 اُصُول
    • کیا ہم واقعی حسینی ہیں...؟؟
    • یزید کا بُرا کردار اور دَرسِ عبرت
    • ( 1 ) : یزید سُنّت کو بدلنے والا تھا
    • سنّت کی فضیلت پر 3 اَحادیث
    • ( 2-9 ) : یزید پلید کی 7بُری عادات
    • امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ کا خطبہ
    • گُنَاہوں کی نحوست !
    • شراب بُرائیوں کی ماں ہے
    • ظُلْم کی مَذَمَّت
    • شیطان کی پیروی کرنا یزیدی کردار ہے
    • ( 11 ) : یزید اور دُنیا پرستی
    • حُبِّ جاہ و مال کی مذَمَّت
    • بیان کا خُلاصہ
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی سُدھرگیا
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami