• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہم نے کربلا سے کیا سیکھا arrow icon
    • page 23
    book-logo
    book_icon
    ہم نے کربلا سے کیا سیکھا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    ظُلْم کی مَذَمَّت

    امام حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ  نے فرمایا :  یزید ظالِم ہے۔ ہمارے معاشرے میں ظُلْم کی بھی بھرمار ہے۔ بہت سارے لوگوں کے ذِہن میں یہ تَصَوُّر ہوتا ہے کہ ظُلْم صرف قتل و غارت ہی کو کہتے ہیں ،  حالانکہ ایسا نہیں ہے ،  ناحق قتل بھی ظُلْم ہے ،  کسی کو ناحق تھپڑ مارنا بھی ظُلْم ہے ،  کسی کی رقم دبا لینا ،  گالیاں دینا ،  عزّت پامال کرنا ،  یہاں تک کہ دوسروں کو گھور کر ڈرا دینا ،  اَحادیث میں اسے بھی ظُلْم قرار دیا گیا ہے۔

    اب بتائیے !  ہم میں سے کتنے ہیں جو ظُلم سے بچتے ہیں ،  ہم میں کتنے ہیں جو دوسروں کے حقوق پُورے ادا کرتے ہیں * بھرے مجمع میں دوسروں کی عزّت پامال کرنا * لوگوں کو ڈرانا * دھمکیاں دینا * قرضے دبا لینا * ناحق تکلیف پہنچانا ،  یہ ساری ظُلْم کی صُورتیں بہت عام پائی جاتی ہیں حالانکہ یہ یزیدی کردار ہے ،  اگر ہم حسینی ہیں تو ہمیں چاہئے کہ مسلمانوں کا احترام کریں ،  دوسروں کے جانی ،  مالی ہرطرح کے حقوق پُورے ادا  کیا کریں۔ اللہ پاک قرآنِ کریم میں فرماتا ہے :  

    وَ كَذٰلِكَ اَخْذُ رَبِّكَ اِذَاۤ اَخَذَ الْقُرٰى وَ هِیَ ظَالِمَةٌؕ-اِنَّ اَخْذَهٗۤ اَلِیْمٌ شَدِیْدٌ(۱۰۲)  ( پارہ : 12 ، سورۂ ھود : 102 )

    ترجَمہ کنزُ الایمان :  اور ایسی ہی پکڑ ہے تیرے رب کی جب بستیوں کو پکڑتا ہے ان کے ظلم پر بےشک اس کی پکڑ دردناک کرّی ( سخت )  ہے۔

    علامہ صاوی رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ فرماتے ہیں کہ ہر ظلم کرنے والے پر لازم ہے کہ وہ اپنے ظلم سے توبہ کرے اور ظلم کرنا چھوڑ دے نیز جس کا جو حق مارا ہووہ اسے لوٹا دے تاکہ وہ اس عظیم وعید میں داخل نہ ہو کیونکہ یہ آیت گزشتہ امتوں کے ساتھ خاص نہیں بلکہ ہر ظالم کو


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا... ! !
    • امامِ حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تَعارُف و فضائل
    • زمین و آسمان روئے ، خون کی بارش ہوئی
    • کربلا دَرْسِ زِندگی ہے
    • رسالہ ”کربلا کا خونی منظر“
    • غَیْر مسلموں کے تَصَوُّرات
    • سَر ! یہ سب تو ہمیں کربلا بھی سکھاتی ہے... ! !
    • کامیابی کے 3 اُصُول
    • کیا ہم واقعی حسینی ہیں...؟؟
    • یزید کا بُرا کردار اور دَرسِ عبرت
    • ( 1 ) : یزید سُنّت کو بدلنے والا تھا
    • سنّت کی فضیلت پر 3 اَحادیث
    • ( 2-9 ) : یزید پلید کی 7بُری عادات
    • امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ کا خطبہ
    • گُنَاہوں کی نحوست !
    • شراب بُرائیوں کی ماں ہے
    • ظُلْم کی مَذَمَّت
    • شیطان کی پیروی کرنا یزیدی کردار ہے
    • ( 11 ) : یزید اور دُنیا پرستی
    • حُبِّ جاہ و مال کی مذَمَّت
    • بیان کا خُلاصہ
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی سُدھرگیا
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami