• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • ہم نے کربلا سے کیا سیکھا arrow icon
    • page 11
    book-logo
    book_icon
    ہم نے کربلا سے کیا سیکھا
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کامیابی کے 3 اُصُول

    اسی طرح ایک غیر مسلم مُفَکِّرہے ،  اُس نے اپنے طَور پر ایک تجزیہ کیا اور کہا :  زِندگی میں کامیابی کے 3 اُصُول ہیں :   ( 1 )  : بُھوک برداشت  کرنے کی طاقت  ( 2 )  : انتظار  ( 3 )  : سوچنے سمجھنے کی صلاحیت۔

    یہ تین اُصُول ایک غیر مسلم مُفَکِّر نے بیان کئے ،  ذرا اِن تینوں اُصُولوں کو سامنے رکھ کر واقعۂ کربلا کو ذِہن میں لائیے !  کربلا میں ہمیں یہ تینوں باتیں ملتی ہیں :  

     ( 1 )  : غیر مسلم مُفَکِّر نے کہا :  کامیابی کے لئے بھوک برداشت کرنے کی طاقت ضروری ہے ،  میدانِ کربلا میں ہم دیکھتے ہیں؛ سخت گرمی ہے ،  ریگستان ہے ،  دہکتی ہوئی زمین ہے اور  دِن کی سخت بھوک پیاس ہے ،  امام حُسَیْن رَضِیَ اللہ عنہ  سے لے کر ننھے شہزادے حضرت علی اَصْغَر رَضِیَ اللہ عنہ   تک سب پیاسے ہیں ،  خالی پیاس ہوتی تو اور بات تھی ،  یہاں حالتِ پیاس میں جنگ بھی ہے ، اپنی طرف سے جنگ کرنے کا  کوئی اِرادہ بھی نہیں ہے ، اللہ و رسول کی عطاسے سب کچھ کرنے کی ہمت و طاقت بھی ہے ، اِختیار بھی ہےمگر قربان جائیے !  سخت پیاس بھی ان بُلند رُتبہ ہستیوں کے پاؤں اُکھاڑ نہیں پاتی ،  تازَہ دَم یزیدی لشکروں کی یلغار انہیں راہِ حق سے ہٹا نہیں پاتی ،  آلِ رسول کے شیر صِفَّت جوان سخت پیاس کے باوُجُود یزیدیوں کے پرخچے اُڑاتے ہیں ،  یہ ان کی بے مثال استقامت اور باکمال قُوّتِ برداشت ہے کہ یہ پیاسے رِہ کر بہادری کے جوہَر دکھاتے ہوئے شہادت کو تو گلے سے لگا لیتے ہیں مگر حق بات سے ذَرّہ برابر بھی پیچھے نہیں ہٹتے۔

    یوں تو شہید لاکھوں ہوئے ہیں یہاں مگر    رُتبہ کسی کو آپ کے جیسا مِلا نہیں


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • بیان سننے کی نیتیں
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • غیر مسلم مسلمان ہو گیا... ! !
    • امامِ حُسَین رَضِیَ اللہ عنہ کا مختصر تَعارُف و فضائل
    • زمین و آسمان روئے ، خون کی بارش ہوئی
    • کربلا دَرْسِ زِندگی ہے
    • رسالہ ”کربلا کا خونی منظر“
    • غَیْر مسلموں کے تَصَوُّرات
    • سَر ! یہ سب تو ہمیں کربلا بھی سکھاتی ہے... ! !
    • کامیابی کے 3 اُصُول
    • کیا ہم واقعی حسینی ہیں...؟؟
    • یزید کا بُرا کردار اور دَرسِ عبرت
    • ( 1 ) : یزید سُنّت کو بدلنے والا تھا
    • سنّت کی فضیلت پر 3 اَحادیث
    • ( 2-9 ) : یزید پلید کی 7بُری عادات
    • امام حسین رَضِیَ اللہ عنہ کا خطبہ
    • گُنَاہوں کی نحوست !
    • شراب بُرائیوں کی ماں ہے
    • ظُلْم کی مَذَمَّت
    • شیطان کی پیروی کرنا یزیدی کردار ہے
    • ( 11 ) : یزید اور دُنیا پرستی
    • حُبِّ جاہ و مال کی مذَمَّت
    • بیان کا خُلاصہ
    • ذیلی حلقے کے 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : مدنی قافلہ
    • شرابی سُدھرگیا
    • ایپلی کیشن کا تعارف
    • عیادت سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (3)رَحْمت کے ستّر ( 70 ) دروازے
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (4)چھ ( 6 ) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1)ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami