Share this link via
Personality Websites!
272222
1973
پارہ 14،سورہ نحل آیت 125
اُدْعُ اِلٰى سَبِیْلِ رَبِّكَ بِالْحِكْمَةِ وَ الْمَوْعِظَةِ الْحَسَنَةِ (ترجَمہ کنزالایمان: اپنے رب کی راہ کی طرف بلاؤ پکّی تدبیر اور اچّھی نصیحت سے )اوربُخاری شریف ( حدیث4361)میں وارِد اِس فرمانِ مصطَفٰے صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلم : بَلِّغُوْاعَنِّیْ وَ لَوْآیَۃ۔ یعنی ''پہنچادو میری طرف سے اگر چِہ ایک ہی آیت ہو '' میں دیئے ہوئے اَحکام کی پیروی کروں گا ٭نیکی کا حکم دوں گا اوربُرائی سے منع کروں گا٭ اشعار پڑھتے نیز عربی، انگریزی اور مشکل الفاظ بولتے وقت دل کے اِخلاص پر توجُّہ رکھوں گایعنی اپنی عِلمیَّت کی دھاک بٹھانی مقصود ہوئی تو بولنے سے بچوں گا٭ مَدَنی قافلے، مَدَنی انعامات ، نیز عَلاقائی دورہ، برائے نیکی کی دعوت وغیرہ کی رغبت دلاؤں گا ٭قہقہہ لگانے اور لگوانے سے بچوں گا٭ نظر کی حفاظت بنانے کی خاطر حتَّی الامکان نگاہیں نیچی رکھوں گا۔
BOOK TOPIC
©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami