• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنّم کے عذابات arrow icon
    • page 5
    book-logo
    book_icon
    جہنّم کے عذابات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سائے میں حاضِر ہوں گے، سَر سجدے میں رکھ دیں گے۔ حکم ہو گا: جبرائیل! سَر اُٹھائیے! تم نے کیا حیرانی کی بات دیکھی ہے؟ حضرت جبرائیل  علیہ السَّلام  عرض کریں گے: یا اللہ پاک! جہنّم کی گہرائیوں سے آواز گونج رہی ہے، کوئی دِلِ پُردَرْد سے، تڑپ تڑپ کر یَاحَنَّانُ! یَا منَّان! کی آوازیں لگا رہا ہے۔ حکم ہو گا: جبرائیل! جہنّم پر مقرَّر فرشتے مالِک کے پاس جاؤ! انہیں کہو کہ اس شخص کو باہَر نکالیں۔ حضرت جبرائیل  علیہ السَّلام  فورًا جائیں گے، جنابِ مالِک کو حکمِ اِلٰہی سُنائیں گے۔

    پیارے اسلامی بھائیو! یہاں سے آگے روایت کے الفاظ بڑی تَوَجُّہ کے ساتھ سنیے گا، پیارے مَحْبُوب  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: جیسے ماں اپنے بچوں کو پہچانتی ہے، حضرت مالِک  علیہ السَّلام  جہنمیوں کی اس سے بھی زیادہ پہچان رکھتے ہیں مگر اُس یَاحَنَّان! یَامَنَّان! پُکارنے والے کو تلاش نہ کر پائیں گے۔ واپس آ کر کہیں گے: اے جبرائیل! جہنّم نے ابھی ابھی ایک سانس لی ہے، جس کی وجہ سے حالت ایسی ہو گئی ہے کہ لوہَے اور پتھر میں فرق مشکل ہو چکا ہے (ایسی حالت میں اُس بندے کو تلاش نہیں کیا جا سکتا)۔

    یہ سُن کر حضرت جبرائیل  علیہ السَّلام  واپس عرشِ اِلٰہی کے سائے میں حاضِر ہوں گے، سر سجدے میں رکھ دیں گے۔ حکم ہو گا: جبرائیل! کیا ہوا؟ اس بندے کو کیوں نہیں لائے؟ آپ معاملہ عرض کریں گے۔ اللہ پاک فرمائے گا: اے جبرائیل! وہ بندہ جہنّم کے فُلاں فُلاں گڑھے، فُلاں فُلاں کونے میں ہے۔ جاؤ! نکال لاؤ...!! حضرت جبرائیل  علیہ السَّلام  پِھر جہنّم کی طرف پہنچیں گے، جنابِ مالِک  علیہ السَّلام  کو اس شخص کا پتا بتائیں گے۔ اب حضرت مالِک  علیہ السَّلام  جہنّم کے اندر جائیں گے، اُس شخص کو ایک گڑھے کے اندر موجود پائیں گے،


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شبِ قَدَر کے فضائل
    • ہزار سالہ جہنمی کی بخشش
    • رحمتِ اِلٰہی سے اُمِّید نہ ٹوٹے
    • بندو! مایُوس نہ ہونا
    • مسلمانوں کے ساتھ پہلی ہم کلامی
    • عذاباتِ جہنّم کی شِدَّت
    • جہنّم کا عذاب نہایت سخت ہے
    • پہاڑ زمین میں دھنس جائیں
    • آہ! ہمارا کیا بنے گا...؟
    • اَہْلِ جہنّم کے عذابات کی مختصر جھلک
    • جہنّم سے چھٹکارا دِلانے والے اعمال
    • (1):جہنّم سے چھٹکارے کی دُعا کیجیے!
    • صبح و شام جہنّم سے پناہ مانگنے کی فضیلت
    • (2):تقویٰ اختیار کیجیے!
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • (3):خوفِ خُدا سے آنسو بہائیے!
    • جہنّم سے محفوظ آنکھ
    • خوفِ خُدا سے رونے کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • (4):ثواب کی نیّت سے اذان دیجیے
    • (5):نماز ِ باجماعت کا اہتمام کیجیے
    • اذان کے فضائل پر 3 احادیث
    • (6):بدھ اور جمعرات کا روزہ رکھیے!
    • (7):مسلمان بھائی کی حاجت پُوری کرنا
    • شفاعت ملے گی
    • (8):تِلاوتِ قرآن
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • سورۂ حٰم السجدہ کی برکت
    • سور ۂ کہف کی برکت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اَعْمال
    • مدنی بہار
    • صدقۂ فطر کے مُتَعَلِّق مدنی پھول
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • عطیات کی ترغیب
    • لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • دعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami