• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنّم کے عذابات arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    جہنّم کے عذابات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سینہ  صَلَّی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَ سَلَّم  نے فرمایا: 2قسم کی آنکھوں کو جہنّم کی آگ نہ چھوئے گی؛ (1):وہ آنکھ جو رات کے کسی حِصّے میں اللہ پاک کے خوف سے روئے (2):اور دوسری وہ آنکھ جو اللہ پاک کی راہ میں پہرہ دیتے ہوئے رات گزارے۔([1])

    حضرت نضر بن سعد  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں: جس کی آنکھ سے خوفِ خُدا کے سبب آنسو بہہ جائیں تو اللہ پاک اس کے چہرے کو جہنّم پر حرام فرما دیتا ہے، اگر وہ آنسو اس کے رُخْسَار تک بہہ جائیں تو قیامت کے دِن وہ ذِلّت سے محفوظ رہے گا، اگر کوئی چند لوگوں کے درمیان خوفِ خُدا کے سبب روئے تو اللہ پاک اس کی برکت سے باقی لوگوں پر بھی رحم فرماتا ہے۔ مزید فرماتے ہیں: آنسوؤں کے علاوہ ہر عَمَل کا وزن کیا جائے گا جبکہ آنسوؤں کا ایک قطرہ آگ کے سمندروں کو بجھا دے گا۔([2])

    مرے اشک بہتے رہیں کاش ہر دم        ترے خوف سے یاخدا یاالٰہی!

    ترے خوف سے تیرے ڈر سے ہمیشہ     میں تھرتھر رہوں کانپتا یاالٰہی!([3])

    خوفِ خُدا سے رونے کی عادَت کیسے بنائیں؟

    پیارے اسلامی بھائیو! مَعْلُوم ہوا خوفِ خُدا کے سبب رونا جہنّم سے بچانے والا عمل ہے، کاش! ہمیں خالِص اللہ پاک کی رضا کے لیے خوفِ خُدا کے سبب رونا نصیب ہوجائے۔

    روزانہ تنہائی میں بلکہ ہو سکے تو قبرستان جا کر آنکھیں بند کر کے بیٹھ جائیں، اپنی کمزوری اور ناتوانی کا تَصَوُّر باندھیں، اپنے گُنَاہوں کو یاد کریں اور سوچیں کہ آہ! اگر گُنَاہوں


     

     



    [1]...ترمذی ، کتاب الجہاد، صفحہ:416، حدیث:1639۔

    [2]...موسوعۃ امام ابن ابی الدنیا، کتاب الرقۃ والبکاء، جلد:3، صفحہ:172، حدیث:14۔

    [3]...وسائل بخشش، صفحہ:105۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شبِ قَدَر کے فضائل
    • ہزار سالہ جہنمی کی بخشش
    • رحمتِ اِلٰہی سے اُمِّید نہ ٹوٹے
    • بندو! مایُوس نہ ہونا
    • مسلمانوں کے ساتھ پہلی ہم کلامی
    • عذاباتِ جہنّم کی شِدَّت
    • جہنّم کا عذاب نہایت سخت ہے
    • پہاڑ زمین میں دھنس جائیں
    • آہ! ہمارا کیا بنے گا...؟
    • اَہْلِ جہنّم کے عذابات کی مختصر جھلک
    • جہنّم سے چھٹکارا دِلانے والے اعمال
    • (1):جہنّم سے چھٹکارے کی دُعا کیجیے!
    • صبح و شام جہنّم سے پناہ مانگنے کی فضیلت
    • (2):تقویٰ اختیار کیجیے!
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • (3):خوفِ خُدا سے آنسو بہائیے!
    • جہنّم سے محفوظ آنکھ
    • خوفِ خُدا سے رونے کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • (4):ثواب کی نیّت سے اذان دیجیے
    • (5):نماز ِ باجماعت کا اہتمام کیجیے
    • اذان کے فضائل پر 3 احادیث
    • (6):بدھ اور جمعرات کا روزہ رکھیے!
    • (7):مسلمان بھائی کی حاجت پُوری کرنا
    • شفاعت ملے گی
    • (8):تِلاوتِ قرآن
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • سورۂ حٰم السجدہ کی برکت
    • سور ۂ کہف کی برکت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اَعْمال
    • مدنی بہار
    • صدقۂ فطر کے مُتَعَلِّق مدنی پھول
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • عطیات کی ترغیب
    • لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • دعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami