• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنّم کے عذابات arrow icon
    • page 6
    book-logo
    book_icon
    جہنّم کے عذابات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اُس کی پیشانی قدموں کے ساتھ بندھی ہو گی، ہاتھ گردَن میں بندھے ہوں گے، اُلٹے مُنہ جہنّم کے گڑھے میں پڑا ہو گا، جہنّم کے سانپ بچھو اُس پرجمع ہوں گے اور وہ دَرْد و تکلیف کی شِدَّت میں اللہ پاک کو پُکار رہا ہو گا۔ حضرت مالِک  علیہ السَّلام  اس شخص کو اُٹھائیں گے، اُس کی بیڑیاں کھول دی جائیں گی، سانپ بچھودُور ہٹا دئیے جائیں گے۔ اب حضرت جبرائیل  علیہ السَّلام  اُسے لے کر اللہ پاک کے حُضُور حاضِر ہوں گے۔ اللہ پاک اُس گنہگار بندے سے فرمائے گا: * اے بندے! کیا میں نے تمہیں اچھی شکل و صُورت پر پیدا نہیں کیا تھا؟ بندہ عرض کرے گا: کیوں نہیں مالِک! تُو نے مجھے بہت اچھی صُورت عطا فرمائی * حکم ہو گا: کیا تمہاری ہدایت کے لیے رسول نہیں آئے تھے؟ بندہ عرض کرے گا: کیوں نہیں میرے مالِک! رسول آئے تھے* حکم ہو گا: کیا تجھ تک میری کتاب نہ پہنچی؟ بندہ عرض کرے گا: مولیٰ! پہنچی تھی۔ اللہ پاک فرمائے گا: پِھر تُو نے فُلاں، فُلاں گُنَاہ کیوں کیے ؟ کیوں میری نافرمانیوں میں پڑا رہا؟

    بندے کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہو گا، بَس ہاتھ باندھ کر عرض کرے گا: اے میرے مالِکِ کریم! میں نے خُود پر ظُلْم کیے ، گُنَاہ کر کے اپنی جان کو جہنّم کا حقدار بناتا رہا، اے رَبِّ حنَّان و مَنَّان! میں اپنے گُنَاہوں کے سبب ایک ہزار سال تک جہنّم میں رہا، اس کے باوُجُود تیری رحمت سے اُمِّید نہیں توڑی،میری پُکار سُن لی جائے گی، تیری رحمت جوش پر آئے گی، اس اُمِّید پر میں تجھے پُکارتا رہا، اے میرے عظمت والے رَبّ! اب فضل فرمایا ہی ہے، جہنّم سے نکال ہی لیا ہے تو مجھ پر رحم فرما، محض اپنی رحمت کے صدقے میری بخشش فرما دے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شبِ قَدَر کے فضائل
    • ہزار سالہ جہنمی کی بخشش
    • رحمتِ اِلٰہی سے اُمِّید نہ ٹوٹے
    • بندو! مایُوس نہ ہونا
    • مسلمانوں کے ساتھ پہلی ہم کلامی
    • عذاباتِ جہنّم کی شِدَّت
    • جہنّم کا عذاب نہایت سخت ہے
    • پہاڑ زمین میں دھنس جائیں
    • آہ! ہمارا کیا بنے گا...؟
    • اَہْلِ جہنّم کے عذابات کی مختصر جھلک
    • جہنّم سے چھٹکارا دِلانے والے اعمال
    • (1):جہنّم سے چھٹکارے کی دُعا کیجیے!
    • صبح و شام جہنّم سے پناہ مانگنے کی فضیلت
    • (2):تقویٰ اختیار کیجیے!
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • (3):خوفِ خُدا سے آنسو بہائیے!
    • جہنّم سے محفوظ آنکھ
    • خوفِ خُدا سے رونے کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • (4):ثواب کی نیّت سے اذان دیجیے
    • (5):نماز ِ باجماعت کا اہتمام کیجیے
    • اذان کے فضائل پر 3 احادیث
    • (6):بدھ اور جمعرات کا روزہ رکھیے!
    • (7):مسلمان بھائی کی حاجت پُوری کرنا
    • شفاعت ملے گی
    • (8):تِلاوتِ قرآن
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • سورۂ حٰم السجدہ کی برکت
    • سور ۂ کہف کی برکت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اَعْمال
    • مدنی بہار
    • صدقۂ فطر کے مُتَعَلِّق مدنی پھول
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • عطیات کی ترغیب
    • لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • دعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami