• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • جہنّم کے عذابات arrow icon
    • page 33
    book-logo
    book_icon
    جہنّم کے عذابات
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب

    پیارے اسلامی بھائیو! آہ...!!ماہِ رمضان ہم سے جُدا ہو رہا ہے، ماہِ ذیشان ہمیں چھوڑ کر جارہا ہے، اس ماہِ مُبارک کی ہر گھڑی ہی رحمت بھری ہے، اللہ پاک نے جہاں ہمیں لیلۃُ الْقَدر جیسی عظیم رات عطا کی وہیں اس مُبارک ماہ کے فوراً بعد لیلۃ ُالجائِزہ یعنی انعام کی رات بھی عطا فرمائی ہے۔(عید الفطر کی رات یعنی چاند رات کو لیلۃُ الجائزہ کہا جاتا ہے۔)*اس رات اللہ پاک اپنی رحمتوں کا نزول فرماتا ہے*یہ مغفرت کی رات ہے *یہ رات اپنے ربّ کی عبادت کرنے کی رات ہے کہ جو بندہ اس رات اللہ پاک کی عبادت کرتا ہے اللہ پاک اس پر جنّت کو واجِب کر دیتا ہے۔([1])تمام عاشقانِ رسول خصوصاً اعتکاف کرنے والوں کو چاہیے کہ یہ رات مسجدوں میں اللہ پاک کی عبادت میں گزاریں کہ حضرت ابراہیم نَخَعی  رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ  فرماتے ہیں : بزرگا نِ دین   رَحمۃُ اللہ علیہم  اعتکاف کرنے والے کے لیے اس بات کوپسند فرماتے تھے کہ عید الفطر کی رات مسجدہی میں گزاریں۔([2])

    شش عید کے روزں کی ترغیب

    اے عاشقانِ رسول! رمضان کریم  کے بعد شوّال شریف کی آمدآمد ہے۔ خوش نصیب مسلمان اس مہینے میں عید الفطر کے بعد 6 روزے رکھنے کی سعادت حاصل کرتے ہیں۔آئیے ان روزوں کے فضائل سنتے ہیں تاکہ ہمارا یہ روزے رکھنے اور ان کی برکتوں سے فیضیاب ہونے کا ذہن بنے، چنانچہ*حدیثِ پاک میں ہے: جس نے رَمَضان کے روزے رکھے پھر 6دن شَوّال میں روزے رکھے تو گناہوں سے ایسے نکل گیا جیسے آج ہی ماں کے


     

     



    [1]...الترغیب و الترہیب، کتاب العیدین، الترغیب فی احیاء لیلتی العیدین، صفحہ:373، حدیث:2۔

    [2]... فیضان رمضان،صفحہ:279، 280۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شبِ قَدَر کے فضائل
    • ہزار سالہ جہنمی کی بخشش
    • رحمتِ اِلٰہی سے اُمِّید نہ ٹوٹے
    • بندو! مایُوس نہ ہونا
    • مسلمانوں کے ساتھ پہلی ہم کلامی
    • عذاباتِ جہنّم کی شِدَّت
    • جہنّم کا عذاب نہایت سخت ہے
    • پہاڑ زمین میں دھنس جائیں
    • آہ! ہمارا کیا بنے گا...؟
    • اَہْلِ جہنّم کے عذابات کی مختصر جھلک
    • جہنّم سے چھٹکارا دِلانے والے اعمال
    • (1):جہنّم سے چھٹکارے کی دُعا کیجیے!
    • صبح و شام جہنّم سے پناہ مانگنے کی فضیلت
    • (2):تقویٰ اختیار کیجیے!
    • تقویٰ کسے کہتے ہیں؟
    • (3):خوفِ خُدا سے آنسو بہائیے!
    • جہنّم سے محفوظ آنکھ
    • خوفِ خُدا سے رونے کی عادَت کیسے بنائیں؟
    • (4):ثواب کی نیّت سے اذان دیجیے
    • (5):نماز ِ باجماعت کا اہتمام کیجیے
    • اذان کے فضائل پر 3 احادیث
    • (6):بدھ اور جمعرات کا روزہ رکھیے!
    • (7):مسلمان بھائی کی حاجت پُوری کرنا
    • شفاعت ملے گی
    • (8):تِلاوتِ قرآن
    • اللہ پاک اُس دِل کو عذاب نہیں دیتا
    • سورۂ حٰم السجدہ کی برکت
    • سور ۂ کہف کی برکت
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام: نیک اَعْمال
    • مدنی بہار
    • صدقۂ فطر کے مُتَعَلِّق مدنی پھول
    • فطرے کی ادائیگی کے 4طریقے
    • عطیات کی ترغیب
    • لیلۃ ُالجائِزہ(چاند رات) میں عبادت کی ترغیب
    • شش عید کے روزں کی ترغیب
    • چاند رات کو قافلوں میں سفر کی ترغیب
    • فیضانِ حدیث موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اِعْلانات
    • دعاکرنا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami