• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کے ساتھی arrow icon
    • page 19
    book-logo
    book_icon
    قبر کے ساتھی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    وہ بارگاہِ الٰہی میں مقبولیت کے درجے پر فائز ہوئے، لہٰذا یہاں تمہارا کوئی کام نہیں ہے۔ پھر اس میّت کو کہا جاتا ہے کہ تیری زندگی اور موت دونوں بہترین ہیں اور رحمت کے فرشتے اس کی قَبْر میں جنّت کا فرش بچھاتے ہیں، اُس کے لیے جنتی لباس لاتے ہیں، حدِ نگاہ تک اُس کی قَبْر کو کشادہ کردیا جاتا ہے اور جنّت کی ایک قندیل (Lamp)اس کی قَبْر میں روشن کردی جاتی ہے جس سے وہ قیامت کے دن تک روشنی حاصل کرتا رہے گا۔([1])

    2 اندھیرے دور ہوں گے

    منقول ہے :اللہ پاک نے حضرت مُوسیٰ کلیمُ اللہ علیہ السَّلام سے فرمایا کہ میں نے اُمّتِ مُحَمّدِیہکو2نور عطا کیے ہیں تاکہ وہ دو اندھیروں کے نُقصان سے مَحفُوظ رہیں۔ مُوسیٰ کَلیمُ اللہ علیہ السَّلام نے عَرض کی :یا اللہ پاک! وہ 2نور کون کون سے ہیں؟ اِرشاد ہوا: نورِ رَمَضان اور نُورِ قُرآن۔ عَرض کی : 2 اندھیرے کون کون سے ہیں؟ فرمایا:ایک قَبْرکا اور دُوسرا قِیامت کا۔ ([2])

    خوشبودار قبر

    حضرت عبد اللہ بن غالِب رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ کو جب دفن کیا گیا تو ان کی قَبْر سے مشک کی مَہک آنے لگی۔ ایک مرتبہ کسی نے اُن کو خواب میں دیکھا تو پوچھا:آپ کی قَبْر سے خوشبو کیسی آتی ہے؟ فرمایا: تِلْکَ رَائِحَۃُ التِّلَاوَۃِ وَالظَّمَاءِ یعنی یہ تلاوت اور روزے کی برکت ہے۔([3])

    نَماز و روزہ و حَجّ و زکوٰۃ کی توفیق             عطا ہو اُمّتِ مَحْبُوب کو سدا یاربّ!([4])


     

     



    [1]...مکاشفۃ القلوب، باب فی بیان القبر و سوالہ، صفحہ:247 بتغیرقلیل۔

    [2]... دُرَّۃ الناصحین، صفحہ:9۔

    [3]...حلیۃ الاولیاء، جلد:6، صفحہ:266-267 ، رقم:8553 ملتقطاً۔

    [4]...وسائلِ بخشش، صفحہ:88۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیارے آقا کی ملک الموت سے ملاقات
    • کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے...؟
    • حضرت مَلَکُ الموت سب کو دیکھتے ہیں
    • اکیلا تُو نے جانا ہے
    • ہم بھی تمہارے جیسے تھے
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • میں پہلے بادشاہ تھا
    • راکھے سمیٹنے والے مردَے
    • بےوفا دُنیا پہ مت کر اعتبار
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر کے ساتھی
    • (1تا5) :نماز،روزہ،حج اورزکوٰۃ وغیرہ
    • 2 اندھیرے دور ہوں گے
    • خوشبودار قبر
    • (6) :صبر کے انوار
    • (7) :مسجد روشن کرنے کی برکت
    • (8) :مریض کی عیادت
    • (10):سور ۂ ٔیٰس شریف کی برکت
    • (9) :سورۂ مُلک پڑھنے کا انعام
    • (11):سور ۂ سجدہ شفاعت کرے گی
    • (12):سور ۂ زِلزال شریف پڑھنے کی برکتیں
    • (13):سور ۂ اخلاص شریف پڑھنے کا فائدہ
    • (14):شبِ جمعہ کا دُرُود
    • (16): تَہَجُّد کا نور
    • (17):لوگوں کو تکلیف نہ پہنچانے کا انعام
    • (18): صدقہ دینے سے قبر کی گرمی دور ہوتی ہے
    • (19):مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنے کا ثواب
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجیے!
    • ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کیجیے!
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • عطیات کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • مختلف موبائل ایپلی کیشنز کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami