• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کے ساتھی arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    قبر کے ساتھی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اے اللہ پاک کے نبی! یہ کیا ہے؟ فرمایا: اے جبرائیل! جسے موت آجانی ہو، اُس کے لیے تو یہ بھی بہت زیادہ ہے۔ حضرت جبرائیل علیہ السَّلام نے عرض کیا: اے اللہ پاک کے نبی علیہ السَّلام! عنقریب ایک قوم ہو گی، ان کی عمریں60 سے 70 سال کے درمیان ہوں گی مگر وہ اینٹوں اور پتھروں سے مَضْبُوط گھر بنائیں گے۔ یہ سُن کر حضرت نُوح علیہ السَّلام نے فرمایا: آہ! یہ لوگ راکھ اکٹھی کرتے رہیں گے، یہاں تک کہ مر جائیں گے۔ ([1])

    پیارے اسلامی بھائیو! یہ ہمارا حال ہے، ہماری عمریں تھوڑی ہیں مگر خواب بہت بڑے بڑے ہیں، ہم عمارتیں بناتے ہیں تو صدیوں کی پلاننگ کرتے ہیں*انجینئرز سے حساب لگواتے ہیں* عمارت میں کتنا سریا ڈالیں* کتنا سیمنٹ ڈالیں تاکہ عمارت کم از کم 2 سو سال تک کھڑی رہ سکے، آہ!* کتنی عمارتیں ہیں، جو اب بھی جُوں کی تُوں کھڑی ہیں مگر ان کے بنوانے والے قبروں میں اُتر چکے ہیں* کتنے کھنڈرات دُنیا میں جگہ جگہ موجود ہیں مگر ان کے رہائشی فنا کے گھاٹ اُتر چکے ہیں مگر افسوس! ہم عبرت نہیں پکڑتے، افسوس! ہم سنبھلتے نہیں ہیں۔

    بےوفا دُنیا پہ مت کر اعتبار

    اللہ پاک نے قرآنِ کریم میں فرمایا:

    وَّ سَكَنْتُمْ فِیْ مَسٰكِنِ الَّذِیْنَ ظَلَمُوْۤا اَنْفُسَهُمْ وَ تَبَیَّنَ لَكُمْ كَیْفَ فَعَلْنَا بِهِمْ وَ ضَرَبْنَا لَكُمُ الْاَمْثَالَ(۴۵)

    (پارہ:13، ابراہیم:45)

    تَرْجمۂ کَنْزُالعِرْفان:اور تم ان کے گھروں میں رہے جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا تھااور تمہارے لیے بالکل واضح ہوگیا تھا کہ ہم نے ان


     

     



    [1]... بُستان الواعظین، صفحہ:152۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیارے آقا کی ملک الموت سے ملاقات
    • کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے...؟
    • حضرت مَلَکُ الموت سب کو دیکھتے ہیں
    • اکیلا تُو نے جانا ہے
    • ہم بھی تمہارے جیسے تھے
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • میں پہلے بادشاہ تھا
    • راکھے سمیٹنے والے مردَے
    • بےوفا دُنیا پہ مت کر اعتبار
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر کے ساتھی
    • (1تا5) :نماز،روزہ،حج اورزکوٰۃ وغیرہ
    • 2 اندھیرے دور ہوں گے
    • خوشبودار قبر
    • (6) :صبر کے انوار
    • (7) :مسجد روشن کرنے کی برکت
    • (8) :مریض کی عیادت
    • (10):سور ۂ ٔیٰس شریف کی برکت
    • (9) :سورۂ مُلک پڑھنے کا انعام
    • (11):سور ۂ سجدہ شفاعت کرے گی
    • (12):سور ۂ زِلزال شریف پڑھنے کی برکتیں
    • (13):سور ۂ اخلاص شریف پڑھنے کا فائدہ
    • (14):شبِ جمعہ کا دُرُود
    • (16): تَہَجُّد کا نور
    • (17):لوگوں کو تکلیف نہ پہنچانے کا انعام
    • (18): صدقہ دینے سے قبر کی گرمی دور ہوتی ہے
    • (19):مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنے کا ثواب
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجیے!
    • ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کیجیے!
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • عطیات کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • مختلف موبائل ایپلی کیشنز کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami