• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کے ساتھی arrow icon
    • page 35
    book-logo
    book_icon
    قبر کے ساتھی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    چند ضروری اعلانات

    پیارے اسلامی بھائیو!  چند ضروری اعلانات سُن لیجیے!شبِ برات*  مغفرت*  رحمت *  اور بخشش کی عظیم رات!اِس بابرکت رات کی مناسبت سے مکتبۃ ُالمدینہ کی جانب سے آپ کے لیے 3نہایت اہم اور ایمان افروز رسائل پیش کیے جا رہے ہیں:(1): یٰسین شریف:جس میں یٰسین شریف پڑھنے کے فضائل بیان کیے گئے ہیں۔(2): فیضانِ یٰسین ۔جس میں یٰسین شریف کے ساتھ ساتھ شبِ برات میں پڑھی جانے والی مسنون دعا بھی شامل ہے۔(3): قبر والوں کی 25 حکایات

    آپ رسالہ *یٰسین شریف۔60روپے *رسالہ  فیضان یٰسین ۔بڑا سائز 30روپے اور چھوٹا سائز 25 روپے*  رسالہ  قبر والوں کی 25 حکایات ۔17 روپے  میں قیمتاً طلب کر سکتے ہیں۔

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

     پیارے اسلامی بھائیو! بیان کو اختتام کی طرف لاتے ہوئے سُنّت کی فضیلت اور چند آدابِ زندگی بیان کرنے کی سَعَادت حاصِل کرتا ہوں۔ تاجدارِ رسالت، شہنشاہِ نبوت  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  نےفرمایا: مَنْ اَحَبَّ سُنَّتِيْ فَقَدْ اَحَبَّنِيْ وَمَنْ اَحَبَّنِيْ كَانَ مَعِيَّ فِي الْجَنَّةِ جس نے میری سُنّت سے محبّت کی اس نے مجھ سے محبّت کی اور جس نے مجھ سے محبّت کی وہ جنّت میں میرے ساتھ ہو گا۔([1])

    سینہ تیری سُنّت کا مدینہ بنے آقا!           جنت میں پڑوسی مجھے تم اپنا بنانا


     

     



    [1]...تاریخ مدینہ دمشق، جلد:9، صفحہ:343۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیارے آقا کی ملک الموت سے ملاقات
    • کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے...؟
    • حضرت مَلَکُ الموت سب کو دیکھتے ہیں
    • اکیلا تُو نے جانا ہے
    • ہم بھی تمہارے جیسے تھے
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • میں پہلے بادشاہ تھا
    • راکھے سمیٹنے والے مردَے
    • بےوفا دُنیا پہ مت کر اعتبار
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر کے ساتھی
    • (1تا5) :نماز،روزہ،حج اورزکوٰۃ وغیرہ
    • 2 اندھیرے دور ہوں گے
    • خوشبودار قبر
    • (6) :صبر کے انوار
    • (7) :مسجد روشن کرنے کی برکت
    • (8) :مریض کی عیادت
    • (10):سور ۂ ٔیٰس شریف کی برکت
    • (9) :سورۂ مُلک پڑھنے کا انعام
    • (11):سور ۂ سجدہ شفاعت کرے گی
    • (12):سور ۂ زِلزال شریف پڑھنے کی برکتیں
    • (13):سور ۂ اخلاص شریف پڑھنے کا فائدہ
    • (14):شبِ جمعہ کا دُرُود
    • (16): تَہَجُّد کا نور
    • (17):لوگوں کو تکلیف نہ پہنچانے کا انعام
    • (18): صدقہ دینے سے قبر کی گرمی دور ہوتی ہے
    • (19):مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنے کا ثواب
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجیے!
    • ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کیجیے!
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • عطیات کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • مختلف موبائل ایپلی کیشنز کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami