• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کے ساتھی arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    قبر کے ساتھی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    خوش ہوتے ہیں، عنقریب قبر میں اتر کر یہ گوشت جھڑ جائے گا* ہماری پیاری پیاری آنکھیں پگھل کر بہہ جائیں گی*طاقت ور بازوؤں کا سارا زور ٹوٹ جائے گا* پنڈلیاں ٹوٹ پھوٹ کر مٹی میں مل جائیں گی* چوڑا سینہ جسے تان کر چلتے ہوئے پھولے نہیں سماتے عنقریب قبر میں چکنا چُور ہو جائے گا۔ آہ! افسوس! جو حال آج اَہلِ قبرستان کا ہے، جلد بہت جلد وہی حال ہمارا بھی ہونے والا ہے۔

    گھُپ اندھیر ے کا بھی وَحشت کا بسیرا ہو گا قبر میں کیسے اکیلا میں رہوں گا یاربّ!

    گر کفن پھا ڑ کے سانپوں نے جمایا قبضہ     ہائے بربادی! کہاں جا کے چُھپوں گا یاربّ!

    ڈنک مچھر کا سہا جاتا نہیں، کیسے میں پھر     قبر میں بچھّو کے ڈنک آہ سہوں گا یاربّ!

    گر تُو ناراض ہوا میری ہلاکت ہو گی         ہائے! میں نا رِ جَہنَّم میں جلوں گا یاربّ!

    عَفو کر اور سدا کے لیے راضی ہو جا         گر کرم کر دے تو جنّت میں رہوں گا یاربّ! ([1])

    مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!

    پیارے اسلامی بھائیو! ہم نے مرنا ہی مرنا ہے، قبر میں اُترنا ہی اُترنا ہے مگر آہ...!! قبر کا معاملہ آسان نہیں ہے۔ حضرت عمر بن عبد العزیز رَحمۃُ اللہ عَلَیْہ نے ایک بار اپنے کسی ساتھی سے فرمایا: بھائی! موت کی یاد نے میری نیند اُڑا دی، میں رات بھر جاگتا رہا اور قبر والے کے بارے میں سوچتا رہا۔ اے بھائی! اگر تم 3 دِن بعد مُردے کو اس کی قبر میں دیکھو تو دُنیا میں لمبے عرصے تک اس کے ساتھ رہے ہونے کے باوُجُودتمہیں اس سے وَحشت ہونے لگے، اگر تم اس کا گھر یعنی اس کی قبر کا اندرونی حِصَّہ دیکھو*جس میں کیڑے رینگ رہے ہیں اور بدن کو کھا رہے ہیں*اس کے بدن سے پیپ جاری ہے*سخت بدبو آرہی ہے*اس کا کفن بوسیدہ


     

     



    [1]...وسائلِ بخشش، صفحہ:84-85 ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیارے آقا کی ملک الموت سے ملاقات
    • کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے...؟
    • حضرت مَلَکُ الموت سب کو دیکھتے ہیں
    • اکیلا تُو نے جانا ہے
    • ہم بھی تمہارے جیسے تھے
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • میں پہلے بادشاہ تھا
    • راکھے سمیٹنے والے مردَے
    • بےوفا دُنیا پہ مت کر اعتبار
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر کے ساتھی
    • (1تا5) :نماز،روزہ،حج اورزکوٰۃ وغیرہ
    • 2 اندھیرے دور ہوں گے
    • خوشبودار قبر
    • (6) :صبر کے انوار
    • (7) :مسجد روشن کرنے کی برکت
    • (8) :مریض کی عیادت
    • (10):سور ۂ ٔیٰس شریف کی برکت
    • (9) :سورۂ مُلک پڑھنے کا انعام
    • (11):سور ۂ سجدہ شفاعت کرے گی
    • (12):سور ۂ زِلزال شریف پڑھنے کی برکتیں
    • (13):سور ۂ اخلاص شریف پڑھنے کا فائدہ
    • (14):شبِ جمعہ کا دُرُود
    • (16): تَہَجُّد کا نور
    • (17):لوگوں کو تکلیف نہ پہنچانے کا انعام
    • (18): صدقہ دینے سے قبر کی گرمی دور ہوتی ہے
    • (19):مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنے کا ثواب
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجیے!
    • ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کیجیے!
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • عطیات کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • مختلف موبائل ایپلی کیشنز کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami