• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کے ساتھی arrow icon
    • page 20
    book-logo
    book_icon
    قبر کے ساتھی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (6) :صبر کے انوار

    ایک طویل حدیث پاک میں ہے :جب مرنے والے کو قَبْر میں رکھا جاتا ہے تَو* نماز اُس کی دائیں طرف آتی ہے* روزے بائیں طرف* قرآن و ذکر و اذکار اس کے سر کے پاس* اس کا نمازوں کی طرف چلنا قدموں کی طرف* اور صبر قَبْر کے ایک گوشہ میں آتا ہے۔ پھر اللہ پاک عذاب بھیجتا ہے* تو نماز کہتی ہے : پیچھے ہٹ کہ یہ تمام زندگی تکالیف برداشت کرتا رہا، اب آرام سے لیٹا ہے* پھر عذاب بائیں طرف سے آتا ہے تو روزے یہی جواب دیتے ہیں* سر کی جانب سے آتا ہے تو یہی جواب ملتا ہے۔ پس عذاب کسی جانب سے بھی اس کے پاس نہیں پہنچتا۔ جس راہ سے جانا چاہتا ہے اُسی طرف سے اللہ پاک کے دوست کو مَحْفُوظ پاتا ہے لہٰذا وہ وہاں سے چلا جاتا ہے۔* اس وقت صَبْر تمام اعمال سے کہتا ہے کہ میں اس لیے نہ بولا کہ اگر تم سب عاجز ہوجاتے تو میں بولتا، لیکن میں اب پل صِراط اور میزان پر کام آؤں گا۔([1])

    (7) :مسجد روشن کرنے کی برکت

    مسلمانوں کے دوسرے خلیفہ حضرت عمر فاروقِ اعظم  رَضِیَ اللہ عنہ  سے روایت ہے کہ جس نے اللہ پاک کی مساجد کو روشن کیا اللہ پاک اُس کی قَبْر کو روشن فرمائے گا اور جس نے اس میں خوشبوئیں رکھیں تو اللہ پاک جنّت میں اس کے لیے خوشبو مہیا کرے گا۔([2])

    (8) :مریض کی عیادت

    مسلمانوں کے پہلے خلیفہ حضرت ابو بکر صدیق  رَضِیَ اللہ عنہ  سے روایت ہے : اللہ پاک


     

     



    [1]...موسوعہ ابن ابی دنیا، کتاب ذکر الموت، جلد:5، صفحہ:473، رقم:254۔

    [2]... شرح الصدور، الباب الواحد و الثلاثون...الخ، صفحہ:116، رقم:11۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیارے آقا کی ملک الموت سے ملاقات
    • کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے...؟
    • حضرت مَلَکُ الموت سب کو دیکھتے ہیں
    • اکیلا تُو نے جانا ہے
    • ہم بھی تمہارے جیسے تھے
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • میں پہلے بادشاہ تھا
    • راکھے سمیٹنے والے مردَے
    • بےوفا دُنیا پہ مت کر اعتبار
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر کے ساتھی
    • (1تا5) :نماز،روزہ،حج اورزکوٰۃ وغیرہ
    • 2 اندھیرے دور ہوں گے
    • خوشبودار قبر
    • (6) :صبر کے انوار
    • (7) :مسجد روشن کرنے کی برکت
    • (8) :مریض کی عیادت
    • (10):سور ۂ ٔیٰس شریف کی برکت
    • (9) :سورۂ مُلک پڑھنے کا انعام
    • (11):سور ۂ سجدہ شفاعت کرے گی
    • (12):سور ۂ زِلزال شریف پڑھنے کی برکتیں
    • (13):سور ۂ اخلاص شریف پڑھنے کا فائدہ
    • (14):شبِ جمعہ کا دُرُود
    • (16): تَہَجُّد کا نور
    • (17):لوگوں کو تکلیف نہ پہنچانے کا انعام
    • (18): صدقہ دینے سے قبر کی گرمی دور ہوتی ہے
    • (19):مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنے کا ثواب
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجیے!
    • ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کیجیے!
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • عطیات کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • مختلف موبائل ایپلی کیشنز کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami