• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کے ساتھی arrow icon
    • page 36
    book-logo
    book_icon
    قبر کے ساتھی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    کم کھانا سُنَّت ہے

    فرمانِ آخری نبی، رسولِ ہاشمی  صلی اللہ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم : جب بندہ اپنے کھانے میں کمی کرتا ہے تو اُس کا سینہ نُور سے بھر دیا جاتا ہے۔ ([1])

    اے عاشقانِ رسول! * ہمارے پیارے آقا، مکی مَدَنی مصطفےٰ صَلَّی اللہ ُعَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  بھوک سے کم کھایا کرتے تھے*آپ صَلَّی اللہ ُعَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم جب تک دُنیا میں تشریف فرما رہے، کبھی لگاتار 2 دن پیٹ بھر کر نہ کھایا ([2])* آپ صَلَّی اللہ ُعَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  بھوک کے سبب پیٹ پر پتھر باندھا کرتے تھے۔ ([3])

    کھانے کی مِقْدَار کے مُتَعَلِّق اَحْکَام: * بھوک رکھ کر کھانا چاہیے*جتنی بھوک ہے، اتنا کھا لینا مُبَاح ہے (یعنی اس میں نہ گُنَاہ، نہ ثواب) *پیٹ بھر کر اتنا کھانا کہ پیٹ خراب ہونے کا گمان ہو، حرام ہے * پیٹ بھر کر اتنا کھانا کہ پیٹ خراب ہونے کا اندیشہ نہ ہو، مکروہ ہے * غِذَا میں اتنی کمی کر دینا کہ فرائض کی ادائیگی میں خلل آئے، ناجائز ہے۔([4])

    مختلف سنتیں اور آداب سیکھنے کے لیے مکتبۃ المدینہ کی بہارِ شریعت جلد:3، حِصّہ:16 اور امیر اہلسنت مولانا الیاس قادری  دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ  کا 91صفحات کا رسالہ 550 سنتیں اور آداب خرید فرمائیے اور پڑھئے! سنتیں سیکھنے کا ایک ذریعہ دعوتِ اسلامی کے قافلوں میں عاشقانِ رسول کے ساتھ سُنّتوں بھرا سفر بھی ہے۔


     

     



    [1]...جامع صغیر، صفحہ:35،حدیث:469۔

    [2]...شمائل ترمذی، باب ماجاء صفۃ خبز رسول اللہ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم، صفحہ:129، حدیث:150۔

    [3]... ترمذی، کتاب الزہد، باب ما جاء فی معیشۃ...الخ،صفحہ:565،حدیث:2371 مفہوماً۔

    [4]... بہارِ شَرِیْعت، حصہ:16، جلد:3، صفحہ:374-375ملتقطاً۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیارے آقا کی ملک الموت سے ملاقات
    • کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے...؟
    • حضرت مَلَکُ الموت سب کو دیکھتے ہیں
    • اکیلا تُو نے جانا ہے
    • ہم بھی تمہارے جیسے تھے
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • میں پہلے بادشاہ تھا
    • راکھے سمیٹنے والے مردَے
    • بےوفا دُنیا پہ مت کر اعتبار
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر کے ساتھی
    • (1تا5) :نماز،روزہ،حج اورزکوٰۃ وغیرہ
    • 2 اندھیرے دور ہوں گے
    • خوشبودار قبر
    • (6) :صبر کے انوار
    • (7) :مسجد روشن کرنے کی برکت
    • (8) :مریض کی عیادت
    • (10):سور ۂ ٔیٰس شریف کی برکت
    • (9) :سورۂ مُلک پڑھنے کا انعام
    • (11):سور ۂ سجدہ شفاعت کرے گی
    • (12):سور ۂ زِلزال شریف پڑھنے کی برکتیں
    • (13):سور ۂ اخلاص شریف پڑھنے کا فائدہ
    • (14):شبِ جمعہ کا دُرُود
    • (16): تَہَجُّد کا نور
    • (17):لوگوں کو تکلیف نہ پہنچانے کا انعام
    • (18): صدقہ دینے سے قبر کی گرمی دور ہوتی ہے
    • (19):مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنے کا ثواب
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجیے!
    • ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کیجیے!
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • عطیات کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • مختلف موبائل ایپلی کیشنز کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami