• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کے ساتھی arrow icon
    • page 34
    book-logo
    book_icon
    قبر کے ساتھی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مختلف  موبائل ایپلی کیشنز کا تعارف

    اے عاشقانِ رسول! اَلحمدُ للہ! دعوتِ اسلامی ہمیں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے بھی عِلْمِ دین سیکھنے اور نیکی کی دعوت عام کرنے کے مواقع فراہم کرتی ہے۔ دَعْوَتِ اسلامی کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سےکئی ایک معلوماتی اور علمی مواد سے بھرپور موبائل ایپلی کیشنز جارِی کی گئی ہیں۔ مثلاً:*صِرَاطُ الجِنان قرآن اینڈ تفسیر ؛۔جس میں *مکمل قرآنِ کریم * ترجمۂ کنز الایمان*آسان ترجمہ کنز العرفان اور*آسان انداز میں لکھی گئی تفسیر صِرَاطُ الجِنان شامل ہے۔ * فیضانِ حدیث؛۔جس میں حدیث پاک کی مختلف کتب، مثلاً: *مِشْکٰوۃُ الْمَصَابِیْح اور اس کی اُردو شرح مِرْاٰۃُ الْمَنَاجِیْح *الأربَعِیْنِ النّوویَّۃ اردوترجمہ و شرح کے ساتھ *رِیاضُ الْصَّالِحِیناردو ترجمہ و شرح کے ساتھ *أَربَعِیْنِ حَنَفِیَّہ(اردو) *اور مُنْتَخَب اَحَادِیث (اردو)اَنْوَارُ الْحَدِیْث(اردو) شامِل کی گئی ہیں۔*دارالافتاء اہلسنت؛۔ اس ایپلی کیشن میں آپ کو ملیں گے :درجنوں مذہبی (Religious) اور معاشرتی(Social) سوالات کے تحریری فتاویٰ*عقائد *قرآن وحدیث *وضو، غسل اور ناپاکی *نماز *کفن دفن کے متعلق مسائل کے علاوہ اور بہت کچھ۔ *اسلامک اِی بکس لائبریری؛۔ یہ ایپلی کیشن گویا علمی خزانہ ہے*جس پر اردو، انگریزی اور دیگر کئی زبانوں میں ہزاروں اسلامی کتابیں فری ڈاون لوڈ کی جا سکتیں ہیں *کتابوں کو ڈاؤن لوڈ کرکے انہیں آف لائن پڑھنے کے لیے پی ڈی ایف کی ذاتی لائبریری میں محفوظ بھی کیا جا سکتا ہے۔ان تمام ایپلی کیشنز کو اپنے موبائل میں انسٹال کر لیجیے، عِلْمِ دین سیکھئے اور دوسروں تک پہنچا کر نیکی کی دعوت عام کرنے کا ثواب کمائیے۔


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیارے آقا کی ملک الموت سے ملاقات
    • کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے...؟
    • حضرت مَلَکُ الموت سب کو دیکھتے ہیں
    • اکیلا تُو نے جانا ہے
    • ہم بھی تمہارے جیسے تھے
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • میں پہلے بادشاہ تھا
    • راکھے سمیٹنے والے مردَے
    • بےوفا دُنیا پہ مت کر اعتبار
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر کے ساتھی
    • (1تا5) :نماز،روزہ،حج اورزکوٰۃ وغیرہ
    • 2 اندھیرے دور ہوں گے
    • خوشبودار قبر
    • (6) :صبر کے انوار
    • (7) :مسجد روشن کرنے کی برکت
    • (8) :مریض کی عیادت
    • (10):سور ۂ ٔیٰس شریف کی برکت
    • (9) :سورۂ مُلک پڑھنے کا انعام
    • (11):سور ۂ سجدہ شفاعت کرے گی
    • (12):سور ۂ زِلزال شریف پڑھنے کی برکتیں
    • (13):سور ۂ اخلاص شریف پڑھنے کا فائدہ
    • (14):شبِ جمعہ کا دُرُود
    • (16): تَہَجُّد کا نور
    • (17):لوگوں کو تکلیف نہ پہنچانے کا انعام
    • (18): صدقہ دینے سے قبر کی گرمی دور ہوتی ہے
    • (19):مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنے کا ثواب
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجیے!
    • ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کیجیے!
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • عطیات کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • مختلف موبائل ایپلی کیشنز کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami