• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کے ساتھی arrow icon
    • page 8
    book-logo
    book_icon
    قبر کے ساتھی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    السَّلام ! میرے گُنَاہ بڑھ گئے، میرا اَعْمال نامہ گُنَاہوں سے سیاہ ہو گیا، آہ! اب وقتِ رخصت آچکا ہے، مجھے کچھ مہلت دیجیے! تاکہ میں اللہ پاک کے حُضُور کچھ آنسو بہا لُوں، تھوڑا وقت دیجیے کہ میں گُنَاہوں سے توبہ کر لُوں۔ میں کہتا ہوں: ناممکن...!! یہ تو بالکل ناممکن بات ہے۔ پِھر میں اس کی رُوح قبض کر لیتا ہوں۔([1])

    دِلا غافِل نہ ہو یکدم یہ دُنیا چھوڑ جانا ہے    بغیچے چھوڑ کر خالی زمیں اندر سمانا ہے

    تُو اپنی موت کو مت بُھول کر سامان چلنے کا زمیں کی خاک پر سونا ہے اینٹوں کا سرہانا ہے

    نہ بیلی ہو سکے بھائی، نہ بیٹا، باپ تَے مائی  تُو کیوں پِھرتا ہے سودائی عمل نے کام آنا ہے

    عزیزا! یاد کر جس دِن کہ عزرائیل آئیں گے نہ جاوے کوئی تیرے سنگ اکیلا تُو نے جانا ہے

    غُلامؔ اک دَم نہ کر غفلت، حیاتی پر نہ ہو غَرَّہ خُدا کی یاد کر ہر دَم کہ جس نے کام آنا ہے

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبِیْب!                                               صَلَّی اللہ عَلٰی مُحَمَّد

    کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے...؟

    اے عاشقانِ رسول!اس عبرتناک روایت سے معلوم ہوا: ہم میں سے ہر ایک کی موت کا وقت مُقَرَّر ہے، حضرت ملک الموت علیہ السَّلام ہر دَم ہماری جانِب تَوَجُّہ لگائے بیٹھے ہیں، جب جس کا وقت آجائے، پِھر اُسے ایک لمحے کی بھی مہلت نہیں دیتے، فورًا اس کی رُوح قبض کر لیتے ہیں۔ آہ! افسوس! ہم اس حقیقت کو جانتے بھی ہیں، مانتے بھی ہیں مگر جانتے بوجھتے انجان بنتے ہیں، غفلت میں پڑے رہتے ہیں، یاد رکھیے! ہم موت کو یاد کریں یا نہ کریں، ہم نیک اَعْمال کر کے آخرت کی تیاری کریں یا نہ کریں، موت بہر حال آئے گی


     

     



    [1]...سُلْوَۃُ الْعَارِفِین،باب ذکر ملک الموت،جلد:2،صفحہ:212 - 215 ملتقطًا۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیارے آقا کی ملک الموت سے ملاقات
    • کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے...؟
    • حضرت مَلَکُ الموت سب کو دیکھتے ہیں
    • اکیلا تُو نے جانا ہے
    • ہم بھی تمہارے جیسے تھے
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • میں پہلے بادشاہ تھا
    • راکھے سمیٹنے والے مردَے
    • بےوفا دُنیا پہ مت کر اعتبار
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر کے ساتھی
    • (1تا5) :نماز،روزہ،حج اورزکوٰۃ وغیرہ
    • 2 اندھیرے دور ہوں گے
    • خوشبودار قبر
    • (6) :صبر کے انوار
    • (7) :مسجد روشن کرنے کی برکت
    • (8) :مریض کی عیادت
    • (10):سور ۂ ٔیٰس شریف کی برکت
    • (9) :سورۂ مُلک پڑھنے کا انعام
    • (11):سور ۂ سجدہ شفاعت کرے گی
    • (12):سور ۂ زِلزال شریف پڑھنے کی برکتیں
    • (13):سور ۂ اخلاص شریف پڑھنے کا فائدہ
    • (14):شبِ جمعہ کا دُرُود
    • (16): تَہَجُّد کا نور
    • (17):لوگوں کو تکلیف نہ پہنچانے کا انعام
    • (18): صدقہ دینے سے قبر کی گرمی دور ہوتی ہے
    • (19):مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنے کا ثواب
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجیے!
    • ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کیجیے!
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • عطیات کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • مختلف موبائل ایپلی کیشنز کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami