• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • قبر کے ساتھی arrow icon
    • page 17
    book-logo
    book_icon
    قبر کے ساتھی
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    مُسْتقبل کے لیے بہت کچھ سوچتے ہیں، بہت سارے نئے نئے مَنْصوبے تیار کرتے ہیں لیکن اَصْل حقیقت(Reality) یہی ہے...!! جب مَلکُ الموت (یعنی موت کے فرشتے )حضرت عزرائیل علیہ السَّلام تشریف لے آئیں گے، پِھر اس کے بعد کوئی مَنْصوبہ،کوئی خَواب باقی نہیں رہے گا ، تب صِرْف ایک ہی چیزباقی ہو گی اور وہ ہمارے اَعْمال ہیں۔لہٰذا ہم نے اس دُنیا میں آگے چل کر کیاکرنا ہے، اچھا گھر، اچھی گاڑی، اچھا کاروبار، یہ سب کچھ ہمارے مُسْتقبل کی سوچ ہے لیکن ہمارا عَمَل ہماری آج کی ذِمَّہ داری (Responsibility)ہے۔ ہم اپنے دُنیاوی مُسْتقبل تک پہنچ پاتے ہیں یا نہیں پہنچ پاتے، اس کی کسی کوخبر نہیں ہے، لیکن ہم قبر میں ضرور اُتریں گے، اپنے اَعْمال ساتھ لے کر اُتریں گے، یہ ہر مسلمان جانتا ہے۔ لہٰذا ضروری ہے کہ ہم آج اور ابھی سے اپنے اَعْمال کی فِکْرشروع کریں۔

     ایک مرتبہ حضرت عثمان بن ابوعاص  رَضِیَ اللہ عنہ  کسی جنازے کے ساتھ قبرستان تشریف لے گئے، آپ کے ساتھ ایک نوجوان بھی تھا، اس نوجوان پر کچھ غفلت طاری تھی۔ چنانچہ وہ قبر جو میّت کے لیے تیار کی گئی تھی، حضرت عثمان بن ابو عاص  رَضِیَ اللہ عنہ  نے اس قبرکی طرف اشارہ کر کے اس نوجوان کو فرمایا: اپنے گھر میں جھانک کر دیکھو! نوجوان نے قبر میں جھانکا۔ آپ  رَضِیَ اللہ عنہ  نے پوچھا: کیا نظرآ رہا ہے؟ بولا: ایک تنگ و تاریک گھر ہے، جس میں نہ کھانا ہے، نہ پانی، نہ اَہْل و عیال جبکہ میرے اس دُنیاوی گھر میں کھانا بھی ہے، پانی بھی ہے، اَہْلِ خانہ بھی ہیں۔ حضرت عثمان  رَضِیَ اللہ عنہ  نے فرمایا: تُو نے سچ کہا۔ خُداکی قسم! اگر آج تم پلٹ کر اپنے دُنیاوی  گھر میں چلے بھی گئے، تب بھی تمہیں ایک دِن اسی تنگ و تاریک گھر میں آنا ہے (لہٰذا بہتر یہی ہے کہ اِس گھر کے لیے ابھی سے تیاری کر لو!)۔ ([1])


     

     



    [1]...الزہد لاحمد بن حنبل، اخبار عبد اللہ بن عمر، صفحہ:255، حدیث:1137بتغیر۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • پیارے آقا کی ملک الموت سے ملاقات
    • کون موت کو زیادہ یاد رکھتا ہے...؟
    • حضرت مَلَکُ الموت سب کو دیکھتے ہیں
    • اکیلا تُو نے جانا ہے
    • ہم بھی تمہارے جیسے تھے
    • مردے کو 3دِن بعد دیکھو تو...!
    • میں پہلے بادشاہ تھا
    • راکھے سمیٹنے والے مردَے
    • بےوفا دُنیا پہ مت کر اعتبار
    • یہ سنبھلنے کا وقت ہے
    • قبر کے ساتھی
    • (1تا5) :نماز،روزہ،حج اورزکوٰۃ وغیرہ
    • 2 اندھیرے دور ہوں گے
    • خوشبودار قبر
    • (6) :صبر کے انوار
    • (7) :مسجد روشن کرنے کی برکت
    • (8) :مریض کی عیادت
    • (10):سور ۂ ٔیٰس شریف کی برکت
    • (9) :سورۂ مُلک پڑھنے کا انعام
    • (11):سور ۂ سجدہ شفاعت کرے گی
    • (12):سور ۂ زِلزال شریف پڑھنے کی برکتیں
    • (13):سور ۂ اخلاص شریف پڑھنے کا فائدہ
    • (14):شبِ جمعہ کا دُرُود
    • (16): تَہَجُّد کا نور
    • (17):لوگوں کو تکلیف نہ پہنچانے کا انعام
    • (18): صدقہ دینے سے قبر کی گرمی دور ہوتی ہے
    • (19):مسلمان کے دل میں خوشی داخل کرنے کا ثواب
    • اعتکاف کی ترغیب
    • اعتکاف کے فضائل
    • اجتماعی سُنَّت اعتکاف کی ترغیب
    • قافلوں میں سَفَر کیا کیجیے!
    • ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کیجیے!
    • شعبان کے روزوں کی فضیلت
    • عطیات کی ترغیب
    • دعوت اسلامی کے ایک شعبے کا تعارف:جامعۃ ُ المدینہ
    • مختلف موبائل ایپلی کیشنز کا تعارف
    • چند ضروری اعلانات
    • کم کھانا سُنَّت ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami