• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی وصیتیں arrow icon
    • page 21
    book-logo
    book_icon
    اعلی حضرت رحمۃ اللہ علیہ کی وصیتیں
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سے توبہ و اِسْتِغفار کی آوازیں بھی اُٹھ رہی تھیں،  اس موقع پر ایک صاحِب ندامت سے اُٹھے اور اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے قدموں پر گِر کر تَوبہ کرنے لگے۔

    اس پر اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ نے فرمایا:بھائیو!یہ وقت نزولِ رحمت کا ہے، سب حضرات اپنے اپنے گُنَاہوں سے توبہ کریں، جن کے پوشیدہ گُنَاہ ہوں، وہ دِل ہی دِل میں توبہ کریں اور جن کے   اِعْلانیہ گُنَاہ ہوں، وہ اِعْلانیہ توبہ کریں۔ سب سچّے دِل سے توبہ کریں کہ اللہ  رَبُّ العِزَّت ایسی ہی توبہ قبول فرماتا ہے۔ میں  دُعا کرتا ہوں کہ اللہ  پاک آپ سب کو اِستقامت عطا فرمائے۔

    اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کے اِن چند جملوں نے محفل کا رَنگ ہی بدل کر رکھ دیا، آپ کی زبان مبارک کی تاثِیْر ایسی تھی کہ لوگ دَھاڑیں مار مار کر رونے لگے،  عجیب پُر کیف سَماں تھا، اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ خُود بھی رَو رَو کر مَغْفِرَتْ کی دُعائیں مانگ رہے تھے۔ شہزادۂ اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کی وَضاحَت کے مُطَابق اس موقع پر کُل  107 اَفْراد نے اپنے گُنَاہوں سے تَوْبَہ کی اور نیک رستے کے مُسَافِر بن گئے۔ ([1])  

    سُنّتوں کو جِلا دیا جس نے، دِیں کا ڈنکا بجا دیا جس نے

    وہ مُجَدِّد ہے دِین و مِلَّت کا، واہ کیا بات اعلیٰ حضرت کی!

    جو ہے اللہ  کا ولی بےشک، عاشِقِ صادِقِ نبی بےشک

    غوثِ اعظم کا جو ہے متوالا، واہ کیا بات اعلیٰ حضرت کی!

    جس نے اِحْقاقِ حق کیا کُھل کر، رَدِّ باطِل کیا سدا کھل کر

    جو کسی سے کبھی نہ گھبرایا، واہ کیا بات اعلیٰ حضرت کی!


     

     



    [1]... ملفوظاتِ اعلیٰ حضرت،صفحہ:302 ملخصاً ۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • گِرتے کو سنبھال لیا
    • اعلیٰ حضرت رَحْمَۃُ اللہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ کا مختصر تعارف
    • ہدایت تک پہنچانے والے لوگ
    • عاشقانِ رسول کی پہچان کا آسان طریقہ
    • اِن کے پیچھے چلتا جا! سب تیرے پیچھے چلیں گے
    • فیضِ رضا کو کر دیا عالَم پہ آشکار
    • امیرِ اہلسنت کی اعلیٰ حضرت سے محبّت
    • اَعلیٰ حضرت نے نماز کےلیے جگایا
    • نماز کے لیے جگایا کیجیے !
    • سب سُوالوں کے تسلی بخش جواب دئیے!
    • اعلیٰ حضرت بیان فرماتے تھے
    • محفلِ پاک میں نُورانی تجلی
    • دَرْس و بیان سیکھ لیجیے ...!!
    • بیان کرنا سُنّتِ اَنبیا ہے
    • سب سے اچھی بات
    • اعلیٰ حضرت کا ایک علمی مُذاکرہ
    • اعلیٰ حضرت کی وصیّتیں
    • (1):مذہبِ اہلِ سُنّت پر قائِم رہیں
    • (2):نمازِ پنجگانہ کی پابندی کیجیے !
    • نماز مرتے وقت تک معاف نہیں
    • (5):زکوٰۃ ادا کیجیے !
    • (4):قضا روزے رکھ لیجیے !
    • (3):قضا نمازیں ادا کیجیے !
    • (6):حجِ فرض ادا کیجیے !
    • (7):باطنی امراض سے بچیں
    • رضویات اور دعوتِ اسلامی
    • 1500 واں جشن کی زیادہ دُھوم کیوں؟
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:علاقائی دورہ
    • شرابی قافلے کا مسافر بن گیا
    • چند ضروری اِعْلانات
    • کھانا کھلانا سُنَّتِ مصطفےٰ ہے
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami