• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اَعُوذُ باللہ پڑھنے کے فضائل arrow icon
    • page 15
    book-logo
    book_icon
    اَعُوذُ باللہ پڑھنے کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اپنی کمزوری مَعْلُوم ہو جائے (2): اللہ پاک کی قدرتوں پر یقین بیٹھ جائے (3): شیطان مَردُود سے صحیح معنوں میں نفرت ہو جائے تو یقین مانیئے! ہماری زندگی سَنْور سکتی ہے۔

    فِرْعَون کا سبق آموز واقعہ

    فِرْعَوْن؛ وہ سرکش کافِر جس نے خُدائی کا دعویٰ کر رکھا تھا۔ مکتبۃُ المدینہ کی کتاب: حکایتیں و نصیحتیں، صفحہ: 373 پر ہے: ایک مرتبہ یُوں ہوا کہ دریائے نیل کا پانی بہت کم ہو گیا، فصلوں کو پانی نہ مِلا، قحط سالی ہو گئی، لوگ بُھوک پیاس سے نِڈھال ہو گئے، آخر سب مِل کر فِرْعَوْن کے پاس آئے اور کہا: اے فِرْعَوْن! ہمارے اَہْل و عیال، مال مویشی سب ہلاک ہوئے جاتے ہیں، اگر تُو واقعی خُدا ہے تو دریائے نیل کو جاری کر دے۔ اب فِرْعَوْن جانتا تو تھا کہ میں خُدا نہیں ہوں، یہ بھی جانتا تھا کہ میں دریا کو جاری نہیں کر سکتا لیکن اب کچھ تو کرنا تھا، ورنہ جو ڈھونگ رچایا تھا، اُس کا بھانڈا پُھوٹ جاتا۔ چنانچہ فِرْعَوْن نے اِس کا ایک حل سوچا، اُس نے اُونِی لباس، بالوں سے بنی ہوئی ٹوپی اور راکھ کی بھری ہوئی ایک تھیلی لی اور بالکل اکیلا ایک وِیران جزیرے کی طرف چلا گیا، وہاں جا کر اُس نے شاہِی لباس اُتارا، اُونی لباس پہنا، سَر پر بالوں کی بنی ہوئی ٹوپی پہنی اور راکھ کو زمین پر بکھیر کر اُس پر لَوٹ پَوٹ ہونے لگا،اُس نےروتے ہوئے سر سجدے میں رکھ کر عرض کیا: اے میرے خالِق و مالِک! میں جانتا ہوں کہ تُو ہی زمین و آسمان کا مالِک ہے لیکن مجھ پر بدبختی غالِب آگئی، میں تیری نافرمانی و سرکشی میں حد سے بڑھ گیا، اے مالِک! مجھے میری قوم میں رُسْوا نہ کر، بےشک تُو بڑا کرم فرمانے والا ہے۔

    فِرْعَون ؛بدبخت نے جب یُوں رَبِّ رحمٰن و رَحِیْم کے حُضُور اپنی عاجزی اور محتاجی کا اِظْہار کیا تو دریائے کرم جوش پر آیا اور اللہ پاک نے دریائے نیل کو جاری ہونے کا حکم دے دیا۔([1])


     

     



    [1]... حکایتیں و نصیحتیں، صفحہ:373 بتغیر قلیل۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شیطان کو ڈرانے کا طریقہ
    • نگاہِ صحابی کا کمال
    • شیطان ہمارا دُشمن ہے
    • ...ورنہ ہلاک ہو جاؤ گے
    • اللہ پاک کی پناہ میں آجائیے...!!
    • راہِ دِین کا خطرناک تَرِین ڈاکو...!!
    • کالا سیاہ، بَدحال شیطان
    • 10مرتبہ اَعُوْذُ بِاللہ پڑھنے کی فضیلت
    • اِسْتِعَاذَہ سُنّتِ انبیا ہے
    • آخری 2سُورتوں میں ایمان افروز نکتہ
    • اِسْتِعَاذَہ سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • مدنی پنج سُورہ سے دُعائیں یاد کیجیے!
    • تَصَوُّف کی پہلی سیڑھی
    • فِرْعَون کا سبق آموز واقعہ
    • ہم اور ہماری بےبسی
    • اُسْتاد کی بہترین نصیحت
    • قومِ یُونُس کی کمال حکمتِ عملی
    • اَعُوْذُ بِاللہِاور آزاد خیالی کا تصَوُّر
    • پناہ صِرْف ایک ہی ہے
    • ترقی یافتہ بدشگونی
    • بُرائی کے 70 دروازے
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی
    • اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami