Book Name:اعوذ باللہ Parhnay Ke Fazail
*ہر ہفتے امیرِ اہلسنت مولانا محمد الیاس قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ مَدَنی چینل پر لائیو ہفتہ وار مَدَنی مذاکرہ فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کو بھی مَدَنی چینل پر رات9 بج کر45منٹ پر اِنْ شَآءَ اللہُ الْکَرِیْم!ہفتہ وار مَدَنی مذاکرہ ہو گاجس میں شیخِ طریقت، امیر اہلسنت مولانا الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ سُوالات کے جوابات بھی عنایَت فرمائیں گے۔ تمام ذِمَّہ داران و عاشقانِ رسول اس مَدَنی مذاکرے میں خُود بھی شرکت فرمائیں اور دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیں *شیخِ طریقت، امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ یا خلیفۂ امیر اہلسنت دَامَتْ بَرَکاتُہمُ العالیہ ہر ہفتے ایک دِینی رسالہ پڑھنے یا سننے کی ترغیب ارشاد فرماتے ہیں، آنے والے ہفتے کے مَدَنی مذاکرے میں رسالہ شکر کی برکتیں کا اِعْلان کیا جائے گا۔ یہ رسالہ خُود بھی پڑھیے! دوسروں کو بھی ترغیب دِلائیے اور جو سوشل میڈیا مثلاً واٹس ایپ وغیرہ استعمال کرتے ہیں، رضائے اِلٰہی اور ثواب کے لیے یہ رسالہ دوسروں کو بھی شئیر (Share) کیجئے! * خلیفۂ امیرِ اہلِ سنت حضرت مولانا عبید رضا عطاری دامَت بَرَکاتُہمُ العالِیہ کے پُراثر اور محبّت بھرے بیانات اب کتاب بنام بیانات خلیفۂ امیر اہلسنت کی صورت میں دستیاب ہیں۔ آپ اِس مجموعہ بیانات کو مکتبۃُ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے 650روپے میں قیمتاً طلب فرمائیں، خود بھی مطالعہ کیجیے! دوسروں کو بھی اس کی دعوت دیجیے!*مجلس تقسیمِ رسائل کی جانب سے ماہِ مُحَرّم شریف کی نسبت سے علم و عمل کے فروغ کے لیے بہترین کتب و رسائل پر مشتمل 2خصوصی پیکیجز پیش کیے جا رہے ہیں: *پیکیج نمبر 1 (صرف 100 روپے میں ):1عدد پچھلے سالوں کا ماہنامہ (عام)2 عدد منتخب رسائل*پیکیج نمبر 2 (صرف 200 روپے میں ):1 عدد پچھلے سالوں کا ماہنامہ (خاص) 3 عدد بڑے سائز اور 1 عدد چھوٹا رسالہ۔ان پیکیجز کا مقصد اسلامی معلومات عام کو کرنا اور مُحَرّم