• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اَعُوذُ باللہ پڑھنے کے فضائل arrow icon
    • page 30
    book-logo
    book_icon
    اَعُوذُ باللہ پڑھنے کے فضائل
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    (6)دُرُودِ شَفَاعت

    شافِعِ اُمَمْ  صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  کا عظمت والا فرمان ہے: جو شخص یوں دُرُودِ پاک  پڑھے،  اُس کے لئے میری شَفَاعت واجِب ہوجاتی ہے۔ ([1])آئیے! پڑھ لیتے ہیں:

    اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰي مُحَمَّدٍ وَّ اَنْزِلْهُ الْمَقْعَدَالْمُقَرَّبَ عِنْدَكَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ

    (1)1 ہزار دن تک نیکیاں

    حضرت اِبْنِ عباس  رَضِیَ اللہُ عنہ سے روایت ہے کہ سرکارِ مدینہ   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم   نے فرمایا: اِس کو پڑھنے والے کے لئے 70 فرشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔([2]) آیئے! پڑھتے ہیں:

    جَزَي اللهُ عَنَّا مُحَمَّدً امَّا هُوَ اَهْلُهٗ

    (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی

    فرمانِ مصطفےٰ   صلی اللہُ عَلَیْہِ وَ آلِہٖ وَسَلَّم  : جس نے اِس دُعا کو 3 مرتبہ پڑھا، گویا اُس نے شَبِ قَدْر حاصِل کر لی۔([3])دعا کیا ہے؟ آیئے! پڑھتے ہیں:

    لَآ اِلٰهَ اِلّا اللهُ الْحَلِيْمُ الْكَرِيْمُ، سُبْحٰنَ اللهِ رَبِّ السَّمٰوٰتِ السَّبْعِ وَ رَبِّ الْعَرْشِ الْعَظِيْمِ


     

     



    [1]...الترغیب والترہیب،کتاب الذکر والدعا،جلد2، صفحہ:329،حدیث :30۔

    [2]...مجمع الزوائد ،کتاب الادعیہ ،جلد10، صفحہ:254،حدیث :17305۔

    [3]...تاریخ ابن عساکر ،جلد19، صفحہ:155،حدیث :4415۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درودِ پاک کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • شیطان کو ڈرانے کا طریقہ
    • نگاہِ صحابی کا کمال
    • شیطان ہمارا دُشمن ہے
    • ...ورنہ ہلاک ہو جاؤ گے
    • اللہ پاک کی پناہ میں آجائیے...!!
    • راہِ دِین کا خطرناک تَرِین ڈاکو...!!
    • کالا سیاہ، بَدحال شیطان
    • 10مرتبہ اَعُوْذُ بِاللہ پڑھنے کی فضیلت
    • اِسْتِعَاذَہ سُنّتِ انبیا ہے
    • آخری 2سُورتوں میں ایمان افروز نکتہ
    • اِسْتِعَاذَہ سُنّتِ مصطفےٰ ہے
    • مدنی پنج سُورہ سے دُعائیں یاد کیجیے!
    • تَصَوُّف کی پہلی سیڑھی
    • فِرْعَون کا سبق آموز واقعہ
    • ہم اور ہماری بےبسی
    • اُسْتاد کی بہترین نصیحت
    • قومِ یُونُس کی کمال حکمتِ عملی
    • اَعُوْذُ بِاللہِاور آزاد خیالی کا تصَوُّر
    • پناہ صِرْف ایک ہی ہے
    • ترقی یافتہ بدشگونی
    • بُرائی کے 70 دروازے
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام:مدرسۃُ المدینہ بالِغان
    • فیشن پرست کی زِندگی میں بہار آ گئی
    • اَلْقُرْآنُ الْکَرِیم موبائل ایپلی کیشن
    • چند ضروری اعلانات
    • وعدے کی پابندی سُنَّت ہے
    • 6دُرُودِ پاک ،2 دعائیں اور 2 اَحادیث
    • (2)تمام گناہ مُعاف
    • (1)شَبِ جمعہ کا دُرُود
    • دعوتِ اِسلامی کے ہفتہ وار اِجتماع میں پڑھے جانے والے
    • (3)رَحْمت کے 70دروازے
    • (4)6لاکھ دُرُود شریف کا ثواب
    • (5)قربِ مصطفےٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّم
    • (6)دُرُودِ شَفَاعت
    • (1)1 ہزار دن تک نیکیاں
    • (2)گویا شَبِ قَدْر حاصِل کر لی
    • (1)شَبِ جمعہ کی فضیلت
    • (2)جمعہ کے دن کا وظیفہ
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami