• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِحْسَاسِ کمتری کی چند وُجُوہات وعلاج arrow icon
    • page 7
    book-logo
    book_icon
    اِحْسَاسِ کمتری کی چند وُجُوہات وعلاج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    سلام اس پر کہ اسرارِ محبت جس نے سمجھائے        سلام اس پر کہ جس نے زخم کھا کر پھول برسائے

    سلام اس پر جو دنیا کے لئے رحمت ہی رحمت ہے                                                 سلام اس پر کہ جس کی ذات فخرِ آدمیت ہے

    صَلُّوْا عَلَی الْحَبیب!                                               صَلَّی اللّٰہُ عَلٰی مُحَمَّد

    اللہ کے بندو! بھائی بھائی ہو جاؤ...!

    ایک مرتبہ ایک شخص بارگاہِ رسالت میں حاضِر ہوا ، اسے کوئی حاجت تھی اور وہ بارگاہِ رسالت میں عرض کرنا چاہتا تھا مگر جب وہ حُضُور جانِ کائنات ، فَخْرِ موجودات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے سامنے حاضِر ہوا تو اُس پر نبوت کا رُعْب طاری ہو گیا اور وہ کپکپانے لگا ، اُس کی یہ حالت دیکھ کر غم خوار نبی ، مکی مدنی ، مُحَمَّد عربی صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  نے فرمایا : پُرسکون ہو جاؤ...! میں (دُنیوی بادشاہوں جیسا ظالِم) بادشاہ نہیں ہوں ، میں قریش کی اُس عورت کا بیٹا ہوں جو مکہ مکرمہ میں رہتی تھی اور سوکھا گوشت کھایا کرتی تھی۔ ([1])

    اللہُ اَکْبَر!  اے عاشقانِ رسول ! اندازہ کیجئے! زبانِ نبوت سے یہ میٹھا  اور پیارا پیارا کلام سُن کر اُس شخص کا دِل کیسا مطمئن ہو گیا ہو گا ، اُس کے دِل میں عشقِ رسول کے کتنے چراغ جل اُٹھے ہوں گے۔ سُبْحٰنَ اللہ! اعلیٰ حضرت رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ کے بھائی جان مولانا حَسَن رضا خان رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ نے کیا خُوب لکھا :

    اُن کے جلووں میں ہیں یہ دلچسپیاں        جو وہاں پہنچا وہیں کا ہو گیا([2])

    وضاحت : حُضُور جانِ کائنات ، فخرِ موجودات صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم  کے مبارک جلووں میں ، آپ کی مبارک اداؤں میں ، آپ کی دِل مَوہ لینے والی گفتگو میں ایسی دلچسپی ہے کہ جو ایک بار حاضِر ہو جاتا ہے ، بَس آپ ہی کا ہو جاتا ہے۔


     

     



    [1]...المواہب اللدنیہ ، جلد : 2 ، صفحہ : 101۔

    [2]...ذوقِ نعت ، صفحہ : 35۔

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اِحْسَاسِ کمتری کیا ہے؟
    • اِحْسَاسِ کمتری کی ایک بنیادی وجہ
    • 15 سال کی عمر میں بال سفید ہو گئے...!
    • کسی کا مذاق مَت اُڑاؤ...!!
    • اللہ پاک کی معرفت حاصل کرنے کا ذریعہ
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مبارک انداز
    • اللہ کے بندو! بھائی بھائی ہو جاؤ...!
    • اِحْسَاسِ کمتری کی دو قسمیں
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی دُنیا سے بےرغبتی
    • 1-شکر گزار بن جائیے...!
    • اِحْسَاسِ کمتری سے بچنے کے 3 طریقے
    • ایک امیرشخص کی سب سے بڑی خواہش
    • حضرت رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہَا کا حکمت بھرا کلام
    • نعمتوں کو تَوَجُّہ میں رکھئے...!
    • شکر کرنے کا فائدہ
    • شکر کی فضیلت اور ناشکری کی مذمت
    • “ اَلْحَمْدُ للہ “ کہنےکی عادَت بنائیے...!
    • “ اَلْحَمْدُ للہ “ کہنے کا ایک زبردست فائدہ
    • “ اَلْحَمْدُ للہ “ کہنے کے فضائل
    • 2-اپنی صلاحیّتوں کو پہچانیئے...!
    • لفظِ رَبّ کا معنی و مفہوم
    • سب کو قابلیت کے مطابق اسباب ملتے ہیں
    • اپنی صلاحیّتوں کو پہچاننے والے چند عظیم لوگ
    • 3-محنتی بن جائیے...!
    • ہر کامیابی کے پیچھے محنت ہوتی ہے
    • عالیشان بنگلہ خریدنے کی خواہش
    • انسان اور جانور میں ایک فرق
    • عَلَّامہ تَفْتَازانی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ پر کرم ہو گیا
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : اسلامی بھائیوں کے مدرسۃ المدینہ
    • فیشن پرست سُنتوں کا عامِل بن گیا
    • سلام کرنےکی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami