• khutba bismillah

Personality Websites!

  • About Muhammad صلی اللہ علیہ وسلم
  • Abdul Qadir Jilani رحمۃ اللہ علیہ
  • Imam Ahmed Raza رحمۃ اللہ علیہ
  • Maulana Ilyas Qadri
  • Haji Ubaid Raza
  • Mufti Qasim Attari

Countries Websites

  • Pakistan
  • USA
  • Canada
  • UK
  • Korea
  • Australia
  • Bangladesh

Popular Websites

  • Hajj and Umrah
  • Darul Ifta Ahlesunnat
  • Al Quran Karim
  • Obligatory Knowledge
  • Islamic Sisters
  • New Muslim
  • Special Persons
  • Muslim Funeral
  • Tree Plantation
  • Build Masajid
  • Faizan Online Academy
  • Monthly Magazine
  • Rohani Ilaj
Al Quran Books Madani Channel
dawateislami logo
Magazine Courses Media
Donate
    Donate
    • Home arrow icon
    • Islamic Speeches arrow icon
    • اِحْسَاسِ کمتری کی چند وُجُوہات وعلاج arrow icon
    • page 12
    book-logo
    book_icon
    اِحْسَاسِ کمتری کی چند وُجُوہات وعلاج
    Share
    close

    Share this link via

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    اس آیتِ کریمہ پر ذرا ٹھنڈے دِل سے غور فرمائیے! یہ واقعی حقیقت ہے ، اللہ پاک نے ہم سب کو اتنی نعمتیں عطا فرمائی ہوئی ہیں کہ ہم چاہتے ہوئے بھی ان کی گنتی کر ہی نہیں سکتے ، ہاتھ اللہ پاک کی نعمت ، کان اللہ پاک کی نعمت ، پاؤں اللہ پاک کی نعمت ، سَر اللہ پاک کی نعمت ، دِماغ اللہ پاک کی نعمت ، جسم کے اندر کا نظام؛ دِل ، جگر ، پھیپھڑے ، مِعْدہ ، آنتیں ، یہ سب اللہ پاک کی نعمتیں ہی تو ہیں ، ان سب نعمتوں کی گنتی کرنا تو بہت دُور کی بات ہے ، ہمیں بعض اَوْقات ان نعمتوں کے نام بھی معلوم نہیں ہوتے ، جی ہاں! ہمارے جسم کے اندرونی نِظام میں کتنے اَعْضا ایسے ہیں ، جنہیں ہم استعمال تو کر رہے ہیں مگر ہمیں ان کے نام تک معلوم نہیں ہیں ، یہ سب اللہ پاک کی نعمتیں ہی تو ہیں۔

    ایک امیرشخص کی سب سے بڑی خواہش

     ایک بہت امیر شخص تھا ، اُس کی آنکھوں کے پَپوٹےیعنی آنکھ کو ڈھکنے والی کھال  کام کرنا چھوڑ گئی ، یہ خُودکار (Automatic) نظام جو اللہ پاک نے ہمیں عطا فرمایا ہے ، ذرا کوئی تنکا اُڑ کر آنکھ کی طرف بڑھتا ہے آنکھ خود بخود بند ہو جاتی ہے۔

     اُس امیر شخص کو یہ مسئلہ ہوا کہ اُس کے پپوٹوں کے پٹھے کام کرناچھوڑ گئے اور اُس کے پپوٹوں کا یہ خُود کار نِظَام خراب ہو گیا یعنی وہ اپنی مرضی سے آنکھیں بند نہیں کر پاتا تھا ، دُنیا کا امیر ترین آدمی تھا ، لاکھوں کروڑوں روپے عِلاج پر خرچ کئے مگر شِفَا نہ ملی۔ ایک مرتبہ کسی نے اُس امیر شخص سے پوچھا : جناب! آپ کی زندگی کی سب سے بڑی خواہش کیا ہے؟ اُس نے ٹھنڈی آہ بھر کر کہا : کاش! میں اپنی آنکھیں اپنی مرضی سے کھول سکوں۔

    غور فرمائیے! یہ اللہ پاک کی کتنی بڑی نعمت ہے جو ہمیں مفت میں ملی ہوئی ہے۔ ہمارے ہاں اَلمیہ یہ ہے کہ ہم لوگ اپنی مَحْرُومیوں کو تَوجُّہ میں رکھتے ہیں مگر اللہ پاک کی


     

     

    zoom-in
    zoom-out
    full screen
    • zoom-in
    • zoom-out
    • full screen
    GO

    BOOK TOPIC

    left-arrow
    • درود شریف کی فضیلت
    • بیان سننے کی نیتیں
    • اِحْسَاسِ کمتری کیا ہے؟
    • اِحْسَاسِ کمتری کی ایک بنیادی وجہ
    • 15 سال کی عمر میں بال سفید ہو گئے...!
    • کسی کا مذاق مَت اُڑاؤ...!!
    • اللہ پاک کی معرفت حاصل کرنے کا ذریعہ
    • پیارے آقا صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم کا مبارک انداز
    • اللہ کے بندو! بھائی بھائی ہو جاؤ...!
    • اِحْسَاسِ کمتری کی دو قسمیں
    • حضرت عیسیٰ عَلَیْہِ السَّلَام کی دُنیا سے بےرغبتی
    • 1-شکر گزار بن جائیے...!
    • اِحْسَاسِ کمتری سے بچنے کے 3 طریقے
    • ایک امیرشخص کی سب سے بڑی خواہش
    • حضرت رابعہ بصریہ رَحْمَۃُ اللہِ عَلَیْہَا کا حکمت بھرا کلام
    • نعمتوں کو تَوَجُّہ میں رکھئے...!
    • شکر کرنے کا فائدہ
    • شکر کی فضیلت اور ناشکری کی مذمت
    • “ اَلْحَمْدُ للہ “ کہنےکی عادَت بنائیے...!
    • “ اَلْحَمْدُ للہ “ کہنے کا ایک زبردست فائدہ
    • “ اَلْحَمْدُ للہ “ کہنے کے فضائل
    • 2-اپنی صلاحیّتوں کو پہچانیئے...!
    • لفظِ رَبّ کا معنی و مفہوم
    • سب کو قابلیت کے مطابق اسباب ملتے ہیں
    • اپنی صلاحیّتوں کو پہچاننے والے چند عظیم لوگ
    • 3-محنتی بن جائیے...!
    • ہر کامیابی کے پیچھے محنت ہوتی ہے
    • عالیشان بنگلہ خریدنے کی خواہش
    • انسان اور جانور میں ایک فرق
    • عَلَّامہ تَفْتَازانی رَحمۃُ اللہِ عَلَیْہ پر کرم ہو گیا
    • بیان کا خُلاصہ
    • 12 دینی کاموں میں سے ایک دینی کام : اسلامی بھائیوں کے مدرسۃ المدینہ
    • فیشن پرست سُنتوں کا عامِل بن گیا
    • سلام کرنےکی سنتیں اور آداب
    • دعوتِ اسلامی کے ہفتہ واراجتماع میں پڑھے جانے والے
    • 6 دُرودِ پاک اور 2 دُعائیں
    • (1)شبِ جُمعہ کادُرُود
    • (2)تمام گُناہ مُعاف
    • (3)رَحْمت کے ستّر(70) دروازے
    • (4)چھ(6) لاکھ دُرُودشریف کاثواب
    • (5)قُربِ مُصْطَفٰے صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ واٰلِہٖ وَسَلَّمَ :
    • (6)دُرُودِ شَفاعت
    • (1) ایک ہزار د ن تک نیکیاں
    • (2) گویا شَبِ قَدْر حاصل کرلی
    footer logo

    Dawateislami is one of the great Islamic organizations in the world.

    Important

    • Social and Welfare
    • Books
    • Islamic Events
    • Magazine
    • Activities
    • Islamic Education

    Mobile Apps

    • Sirat ul Jinan
    • Al Quran ul Kareem
    • Prayer Times
    • Faizan e Hadees
    • Digital Services
    • Kalma & Dua

    Contact Us

    • phone (+92) 21-34921388-93
    • phone (+92) 21-111-25-26-92
    • emial support@dawateislami.net
    • pin location Global Madani Markaz, Faizan-e-Madina, Near Capital Telephone Exchange, Main University Road, Karachi, Pakistan

    ©Copyright 2026 by I.T. Department of Dawat-e-Islami