شیخِ طریقت، امیرِ اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مارچ/اپریل 2018ء میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے والوں کو دُعاؤں سے نوازا:(1)یااللہپاک! جو کوئی 40صفحات کا رسالہ ”راہِ خدا میں خرچ کرنے کے فضائل“ پوراپڑھ لے، اُس کو بروزِ قِیامت میٹھے مصطَفٰےصلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم کے ہاتھوں جامِ کوثر نصیب فرما۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی:تقریباً 72500اسلامی بھائیوں جبکہ تقریباً 84870اسلامی بہنوں نے یہ رسالہ پڑھنے کی سعادت حاصل کی۔ (2)یااللہ پاک! جو کوئی رسالہ ”جُھوٹا چور“ کے 35صفحات پڑھ یا سُن لے اُسے سب سے پہلے جھوٹ بولنے والے شیطان کے شَر سے محفوظ فرما۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی:تقریباً75575اسلامی بھائیوں اور تقریباً131173 اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا۔ (3)یااللہ! جو کوئی ”وُضُو کا طریقہ“ نامی رسالے کے 54صفحات کا مطالَعَہ کرلے اُسے زیادہ سے زیادہ وقت باوضو رہنے کی سعادت عنایت فرما۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی:تقریباً79437 اسلامی بھائیوں اور تقریباً115615اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کیا۔ (4)یا ربَّ المصطفےٰ! جو کوئی رسالہ ”جنّت کا راستہ“ کے 51صَفْحات پڑھ (یا سُن) لے اُس پر راہِ جنّت آسان فرما دے۔اٰمِیْن بِجَاہِ النَّبِیِّ الْاَمِیْن صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم۔ کارکردگی: تقریباً70731اسلامی بھائیوں اور تقریباً124836 اسلامی بہنوں نے اس رسالے کا مطالعہ کرنے کی سعادت پائی۔
Share
Articles

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے جُمادَی الاُولیٰ اور جُمادَی الاُخریٰ 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے ربیعُ الآخِر اور جُمادَی الاُولیٰ 1442ھ میں

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دامت بَرَکَاتُہمُ العالیہ نے

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے صَفَرُالْمُظَفَّراور ربیعُ الْاوّل 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

شیخِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے مُحَرَّمُ الْحَرام اور صَفَرُالْمُظَفَّر1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ذُوالحجۃِ الْحَرام1441ھ اور مُحَرَّمُ الْحَرام 1442ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے

شیخِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے ذُوالقعدۃِ الحرام اور ذُو الحجۃِ الحرام1441ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت حضرت علّامہ محمد الیاس عطّاؔر قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے شوالُ المکرّم اور ذو القعدۃِ الحرام 1441ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننے کی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

شیخ ِ طریقت ، امیرِ اہلِ سنّت ، حضرت علّامہ محمد الیاس عطّار قادری دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے رمضانُ المبارک اور شوّالُ المکرّم1441ھ میں درج ذیل مَدَنی رسائل پڑھنے / سننےکی ترغیب دلائی اور پڑھنے / سننے والوں کو دُعاؤں سے نوازا :

گُناہوں کی دَوَا / اِحتِرامِ رَمَضان / سحری کادرست وقت / زائرینِ مدینہ کے ایمان افروزواقِعات

یا ربِّ کریم! جو رِسالہ “ دُعا مانگنے کے 34آداب “ کے 39صفحات پڑھ یا سُن لے اُس کو رِیا سے بچتے ہوئے گِڑگِڑا کر اور رو رو کر دُعائیں مانگنےکی سعادت عنایت فرما اور اُس کی بےحساب مغفرت کر۔

(1)یا ربَّ المصطفےٰ! جوکوئی رِسالہ “ کفن کی واپَسی “ کے 26صفحات پڑھ یا سُن لے اُس کو جنّت میں محل نصیب فرما۔
Comments